الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. بَابٌ فِي قَدْرِ الصَّدَقَةِ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَخَرَصَ الثِّمَارُ
زمین سے ہونے والی پیداوار میں صدقے کی مقدار کیا ہوگی؟ نیز پھلوں کا اندازہ لگانا
ترقیم العلمیہ : 2008 ترقیم الرسالہ : -- 2032
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، ثنا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ وَمَا كَانَ عَثْرِيًّا الْعُشْرَ، وَمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفَ الْعُشْرِ".
سالم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بعل (پانی کے قریب موجود درخت کے زیر زمین سیراب ہونے)، آسمان، نہر، چشمے کے ذریعے سیراب ہونے والی (زمین کی پیداوار کے) دسویں حصے کی ادائیگی کو مقرر کیا ہے اور جسے مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جاتا ہے، اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2032]
ترقیم العلمیہ: 2008
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1483، وابن الجارود فى "المنتقى"، 383، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2307، 2308، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3285، 3286، 3287، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2490، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2279، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1596، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 640، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1817،، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2031، 2032، 2033، 2036، وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1088، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 5947»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2009 ترقیم الرسالہ : -- 2033
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ فِي الْبَعْلِ وَمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرَ، وَمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفَ الْعُشْرِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیرابی کی ضرورت نہ رکھنے والی زمین اور بارش، نہروں اور چشموں سے سیراب ہونے والی زمین میں دسواں حصہ فرض کیا ہے اور جو زمین کنویں کے پانی سے سینچی جائے، اس میں بیسواں حصہ فرض کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2033]
ترقیم العلمیہ: 2009
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1483، وابن الجارود فى "المنتقى"، 383، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2307، 2308، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3285، 3286، 3287، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2490، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2279، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1596، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 640، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1817،، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2031، 2032، 2033، 2036، وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1088، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 5947»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2009M ترقیم الرسالہ : -- 2034
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: الْبَعْلُ الَّذِي بَلَغَتْ أُصُولُهُ الْمَاءَ.
ابوبکر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: شیخ ربیع یہ بیان کرتے ہیں: میں نے امام شافعی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے، روایت میں استعمال ہونے والا لفظ ”البعل“ سے مراد یہ ہے، جس کی جڑیں پانی تک پہنچتی ہوں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2034]
ترقیم العلمیہ: 2009M
تخریج الحدیث: «مقطوع، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2034، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث:
مقطوع
ترقیم العلمیہ : 2010 ترقیم الرسالہ : -- 2035
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَالأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالرِّشَاءِ نِصْفُ الْعُشْرِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس زمین کو بارش، نہر یا چشمے کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو، اس میں عشر کی ادائیگی لازمی ہو گی اور جسے ڈول کے ذریعے سے (یعنی مصنوعی طریقے سے) سیراب کیا جاتا، اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2035]
ترقیم العلمیہ: 2010
تخریج الحدیث: «عند الشواهد الحديث صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2035، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7235»
«وله شواهد من حديث عبد الله بن عمر بن الخطاب، فأما حديث عبد الله بن عمر بن الخطاب، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1483، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1596، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 640»

عند الشواهد الحديث صحيح
ترقیم العلمیہ : 2011 ترقیم الرسالہ : -- 2036
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا مُحَمَّدُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَهْلِ الْيَمَنِ إِلَى الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ كُلالٍ وَمَنْ مَعَهُ مِنَ الْيَمَنِ مِنْ مَعَافِرَ وَهَمْدَانَ:" إِنَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ صَدَقَةَ الثِّمَارِ عُشْرُ مَا سَقَى الْعَيْنُ وَسَقَتِ السَّمَاءُ، وَعَلَى مَا سَقَى الْغَرْبُ نِصْفُ الْعُشْرِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کو خط لکھا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حارث عبدکلال اور یمن میں رہنے والے ان کے دیگر ساتھیوں کو، جن کا تعلق معافر اور ہمدان سے تھا، یہ خط میں لکھا تھا: ”اہل زمین (پیداوار) کی زکوٰۃ لازم ہو گی، جو چشمے کے ذریعے اور آسمانی پانی کے ذریعے سیراب ہونے والی زمین میں سے دسویں حصے کی ادائیگی لازم ہو گی اور ڈول (یعنی مصنوعی طریقے سے) سیراب ہونے والی زمین (کی پیداوار میں سے) بیسویں حصے کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2036]
ترقیم العلمیہ: 2011
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1483، وابن الجارود فى "المنتقى"، 383، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2307، 2308، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3285، 3286، 3287، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2490، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2279، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1596، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 640، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1817،، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2031، 2032، 2033، 2036، وأخرجه الطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1088، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 5947»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
«الصحيح وقفه على ابن عمر، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2012 ترقیم الرسالہ : -- 2037
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِيمَا سَقَتِ الأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّانِيَةِ نِصْفُ الْعُشْرِ" .
ابوزبیر بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس زمین کو نہر یا چشمے کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو، اس میں دسویں حصے کی ادائیگی لازم ہو گی اور زمین کو سانیہ کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو، اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2037]
ترقیم العلمیہ: 2012
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 981، وابن الجارود فى "المنتقى"، 382، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2309، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2491، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2280، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1597، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7582، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2037، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14892»
«قال ابن عبدالبر: أحاديث جابر صحيحة ثابتة، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
«قال ابن عبدالبر: أحاديث جابر صحيحة ثابتة، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 527)»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2013 ترقیم الرسالہ : -- 2038
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ، فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ هَذَا السَّخْلِ بِكَبَائِسَ، قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي الشِّيصَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ جَاءَ بِهَذَا؟"، وَكَانَ لا يَجِيءُ أَحَدٌ بِشَيْءٍ إِلا نُسِبَ إِلَى الَّذِي جَاءَ بِهِ، فنزلت: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267، قَالَ:" وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ أَنْ يُؤْخَذَا فِي الصَّدَقَةِ" . قَالَ الزُّهْرِيُّ: لَوْنَيْنِ مِنْ تَمْرِ الْمَدِينَةِ، وَقَالَ يُوسُفُ: إِلا نَسَبُوهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ کے بارے میں حکم دیا، تو ایک شخص کچی کھجوریں لے آیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”یہ کون لے کر آیا ہے؟“ (راوی بیان کرتے ہیں) جو شخص جو بھی چیز لے کر آتا تھا، وہ چیز اسی شخص کی طرف منسوب کی جاتی تھی جو اسے لے کر آتا تھا۔ تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اور تم اس میں سے گھٹیا چیز کا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کر دو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ زکوٰۃ میں جعرور اور لون المحبیق کو وصول کیا جائے۔ امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: یہ مدینہ منورہ کی دو مخصوص قسم کی کھجوریں ہیں۔ روایت میں یوسف رحمہ اللہ نامی راوی نے ایک لفظ مختلف نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2038]
ترقیم العلمیہ: 2013
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2014 ترقیم الرسالہ : -- 2039
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، ثنا الرَّمَادِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2039]
ترقیم العلمیہ: 2014
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2015 ترقیم الرسالہ : -- 2040
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْفَقِيهُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالا: نا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ: الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ"، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ، فَنَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ، وَنَزَلَتْ: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267 . قَالَ يُوسُفُ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ: سُلَيْمَانُ قَالَ عَنْ أَبِيهِ: وَقَدْ قَالَهُ مَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَجْلِسِ وَصَلَهُ أَبُو الْوَلِيدِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ وَأَرْسَلَهُ عَنْهُ غَيْرُهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کی کھجوروں (زکوٰۃ کے طور پر وصول کرنے) سے منع کیا ہے: جعرور اور لون احبیق۔ راوی بیان کرتے ہیں: بعض لوگ جان بوجھ کر اپنے خراب پھل لے کر زکوٰۃ میں ادا کرتے تھے، تو انہیں اس دو طرح کی کھجوروں کی ادائیگی سے منع کیا گیا۔ اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اور تم اس میں سے گھٹیا چیز کا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کر دو۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ بعض نے اسے موصول روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور بعض نے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2040]
ترقیم العلمیہ: 2015
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«قال الدارقطني: مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2040)»
«قال الدارقطني: مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2040)»
الحكم على الحديث:
مرسل
ترقیم العلمیہ : 2016 ترقیم الرسالہ : -- 2041
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْبِرْتِيُّ ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ومُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالا: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ،" فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَوْنَيْنِ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ"، وَلَمْ يَقُولا: عَنْ أَبِيهِ. أَرْسَلَهُ مُسْلِمٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: بعض لوگ اپنے پھلوں میں سے خراب پھل زکوٰۃ میں ادا کر دیتے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کی کھجوریں زکوٰۃ کے طور پر لینے یا ادا کرنے سے منع کر دیا، پھر اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے۔ بعض راویوں نے اس روایت کو مرسل روایت کے طور پر بھی نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2041]
ترقیم العلمیہ: 2016
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2311، 2312، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2494، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2283، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2041، 2042، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 10889، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5569»
«أرسله مسلم ومحمد بن كثير، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2041)»
«أرسله مسلم ومحمد بن كثير، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2041)»
الحكم على الحديث:
مرسل