الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 63. حَدِیث مَن سَمِعَ منَادِیَ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
عمروبن اوس کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک منادی کی پکار سننے والے نے بتایا کہ جب نماز کا وقت قریب ہوا اور بارش مسلسل ہو تی رہی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کر وایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.