الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
104. حَدِیث عَمرِو بنِ الاَحوَصِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15507
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا يحيى بن آدم ، حدثنا ابو الاحوص ، عن شبيب بن غرقدة البارقي ، عن سليمان بن عمرو بن الاحوص ، عن ابيه , قال: شهدت رسول الله صلى الله عليه وسلم , يخطب الناس في حجة الوداع، فقال:" اي يوم يومكم؟" , فذكر خطبته يوم النحر.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ الْبَارِقِيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَخْطُبُ النَّاسَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَقَالَ:" أَيُّ يَوْمٍ يَوْمُكُمْ؟" , فَذَكَرَ خُطْبَتَهُ يَوْمَ النَّحْرِ.
سیدنا عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ حجتہ الوداع میں شریک تھا آپ دریافت فرما رہے تھے کہ آج کون سا دن ہے پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دس ذی الحجہ کے خطبے کا ذکر کیا۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال سليمان بن عمرو

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.