الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 60. حَدِیث بِشرِ بنِ سحَیم رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران حج ایام تشریق میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہو گا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
سیدنا بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ منادی کرنے کا حکم دیا ہے کہ جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہو گا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
سیدنا بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران حج ایام تشریق میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہو گا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.