الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
1314. حَدِيثُ امْرَأَةٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27464
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يزيد بن هارون , اخبرنا محمد بن إسحاق , عن ضمرة بن سعيد , عن جدته , عن امراة من نسائهم وكانت قد صلت القبلتين مع النبي صلى الله عليه وسلم , قالت: دخل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم , فقال: " اختضبي , تترك إحداكن الخضاب , حتى تكون يدها كيد الرجل" , قالت: فما تركت الخضاب حتى لقيت الله تعالى , وإن كانت لتختضب وهي بنت ثمانين.حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ , عَنِ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ جَدَّتِهِ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِمْ وَكَانَتْ قَدْ صَلَّتْ الْقِبْلَتَيْنِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: " اخْتَضِبِي , تَتْرُكُ إِحْدَاكُنَّ الْخِضَابَ , حَتَّى تَكُونَ يَدُهَا كَيَدِ الرَّجُلِ" , قَالَتْ: فَمَا تَرَكَتْ الْخِضَابَ حَتَّى لَقِيَتْ اللَّهَ تَعَالَى , وَإِنْ كَانَتْ لَتَخْتَضِبُ وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِينَ.
ایک خاتون (جنہیں دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہے) کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے اور مجھ سے فرمایا: مہندی لگایا کرو، تم لوگ مہندی لگانا چھوڑ دیتی ہو اور تمہارے ہاتھ مردوں کے ہاتھ کی طرح ہو جاتے ہیں، میں نے اس کے بعد سے مہندی لگانا کبھی نہیں چھوڑی اور میں ایسا ہی کروں گی تاآنکہ اللہ سے جا ملوں، راوی کہتے ہیں کہ وہ اسی سال کی عمر میں بھی مہندی لگایا کرتی تھیں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لعنعنة ابن إسحاق ، وابن ضمرة بن سعيد، كذا وقع فى النسخ عندنا ، وفي النسخ المعتمدة: محمد بن إسحاق عن ضمرة بن سعيد، ليس فيه: "ابن" وهو الصواب

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.