الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
1318. حَدِيثُ أُمِّ عُمَارَةَ بِنْتِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27472
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن جعفر , قال: حدثنا شعبة , عن حبيب رجل من الانصار , عن مولاة لهم يقال لها: ليلى , تحدث , عن جدتي وهي ام عمارة بنت كعب , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل عليها , فقربت إليه طعاما , فقال لها:" كلي" , فقالت: إني صائمة , فقال: " إن الملائكة تصلي على الصائم إذا اكل عنده حتى يفرغوا" .حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ حَبِيبٍ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ , عَنْ مَوْلَاةٍ لَهُمْ يُقَالُ لَهَا: لَيْلَى , تُحَدِّثُ , عَنْ جَدَّتِي وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ بِنْتُ كَعْبٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا , فَقَرَّبَتْ إِلَيْهِ طَعَامًا , فَقَالَ لَهَا:" كُلِي" , فَقَالَتْ: إِنِّي صَائِمَةٌ , فَقَالَ: " إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُصَلِّي عَلَى الصَّائِمِ إِذَا أُكِلَ عِنْدَهُ حَتَّى يَفْرُغُوا" .
حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، انہوں نے مہمانوں کے سامنے کھجوریں پیش کیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھی کھاؤ، میں نے عرض کیا کہ میں روزے سے ہوں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی روزے دار کے سامنے روزہ توڑنے والی چیز کھائی جا رہی ہو تو ان کے اٹھنے تک فرشتے اس روزے دار کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة ليلي مولاة حبيب، وقد اختلف على شعبة فيه
حدیث نمبر: 27473
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا وكيع , قال: حدثنا شعبة , عن حبيب بن زيد الانصاري , عن امراة يقال لها: ليلى , عن ام عمارة , قالت: اتانا رسول الله صلى الله عليه وسلم , فقربنا إليه طعاما , فكان بعض من عنده صائما , فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " إذا اكل عند الصائم الطعام , صلت عليه الملائكة" .حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ , عَنْ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا: لَيْلَى , عَنْ أُمِّ عُمَارَةَ , قَالَتْ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَرَّبْنَا إِلَيْهِ طَعَامًا , فَكَانَ بَعْضُ مَنْ عِنْدَهُ صَائِمًا , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أُكِلَ عِنْدَ الصَّائِمِ الطَّعَامُ , صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ" .
حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، انہوں نے مہمانوں کے سامنے کھجوریں پیش کیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھی کھاؤ، میں نے عرض کیا کہ میں روزے سے ہوں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی روزے دار کے سامنے روزہ توڑنے والی چیز کھائی جا رہی ہوں تو ان کے اٹھنے تک فرشتے اس روزے دار کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة ليلي مولاة حبيب، وقد اختلف على شعبة فيه

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.