مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
ترقیم عوامۃ: 10779 ترقیم الشثری: -- 10984
١٠٩٨٤ - حدثنا ابن نمير عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال ⦗٣٨٠⦘ رسول الله ﷺ:"لئن ياخذ احدكم (حبلا) (١) فياتي الجبل (فيحتطب) (٢) منه فيبيعه وياكل ويتصدق خير من ان يسال الناس" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أحبله)؛ وفي [ز، ك]: (أحبلًا)، وفي [ح]: (حبله).
(٢) في [ح]: (فتحتطب).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٤٨٠) ومسلم (١٠٤٢).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر پہاڑ پر آئے اور لکڑیاں جمع کر کے ان کو فروخت کرے اور اس میں سے کھائے بھی اور صدقہ بھی کرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10984، ترقيم محمد عوامة 10779)
ترقیم عوامۃ: 10780 ترقیم الشثری: -- 10985
١٠٩٨٥ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن ابيه عن الزبير قال: قال رسول الله ﷺ:"لئن ياخذ احدكم (حبلا) فيذهب فياتي بحزمة من حطب (على ظهره) (١) فيبيعها فيكف المئه بها وجهه، خير له من ان يسال الناس شيئا اعطوه او منعوه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٢٠٧٥) وأحمد (١٤٢٩).
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لے کر آئے اور انکو فروخت کرے پس اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ سے اس کے چہرے کو (سوال کی ذلت سے) بچا لے، یہ اس کیلئے بہتر ہے اس سے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال کرے پھر وہ اسکو عطا کریں یا نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10985، ترقيم محمد عوامة 10780)
ترقیم عوامۃ: 10781 ترقیم الشثری: -- 10986
١٠٩٨٦ - حدثنا محمد بن بشر والفضل بن دكين عن مسعر عن عبيد بن الحسن عن ابن (معقل) (١) قال: من سال تكثرا جاء يوم القيامة وفي وجهه خموش.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص]: (مغفل).
حدثنا محمد بن بشر، والفضل بن دكين، عن مسعر، عن عبيد بن الحسن، عن ابن معقل، قال: " من سال تكثرا جاء يوم القيامة وفي وجهه خموش"
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ جو شخص کثرت (مال) کے لئے سوال کرے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر خراشیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10986، ترقيم محمد عوامة 10781)
ترقیم عوامۃ: 10782 ترقیم الشثری: -- 10987
١٠٩٨٧ - حدثنا حفص وابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد عن ابن ابي ليلى قال: (جاء) (١) سائل فسال (ابا ذر) (٢) فاعطاه شيئا فقيل له تعطيه وهو موسر فقال: إنه سائل وللسائل حق، وليتمنين يوم القيامة انها كانت رضفة في يده (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (جاءه).
(٢) سقطت من: [ب، هـ]، وفي [أ، ح، هـ]: [إن أذن)؛ وانظر: الدر المنثور ٢/ ٩٣.
(٣) صحيح.
حدثنا حفص، وابو معاوية، عن الاعمش، عن مجاهد، عن ابن ابي ليلى، قال: جاءه سائل فسال فاعطاه شيئا , فقيل له: تعطيه وهو موسر؟ فقال:" إنه سائل، وللسائل حق، وليتمنين يوم القيامة انها كانت رضفة في يده"
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک سائل آیا تو آپ نے اس کو کچھ عطا فرمایا، آپ کو (لوگوں نے) کہا آپ نے اسکو (کیوں) دیا حالانکہ وہ تو خوشحال ہے؟ آپ نے فرمایا وہ سائل ہے اور سائل کا حق ہوتا ہے، اور وہ قیامت کے دن ضرور تمنا کرے گا کہ کاش یہ (عطیہ) اس کے ہاتھ میں ایک گرم پتھر ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10987، ترقيم محمد عوامة 10782)
ترقیم عوامۃ: 10783 ترقیم الشثری: -- 10988
١٠٩٨٨ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (زيد) (٢) بن (اسلم) (٣) عن عطاء بن يسار ⦗٣٨١⦘ (يبلغ) (٤) به النبي ﷺ:"من سال وله اوقية او عدلها فهو يسال الناس إلحافا" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عليه).
(٢) في [ص]: (يزيد).
(٣) في [أ، ب، ح]: (مسلم).
(٤) في [أ]: (أنه بلغ).
(٥) مرسل، وقد رواه متصلًا عن رجل من بني أسد؛ أحمد (١٦٤١١) وأبو داود (١٦٣٧) والنسائي ٥/ ٩٨ والطحاوي ٢/ ٢١ والبغوي (١٦٠١) وأبو عبيد في الأموال (١٧٣٤) ومالك ٢/ ٩٩٩.
حدثنا ابن عيينة ، عن زيد بن اسلم ، عن عطاء بن يسار , يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم: " من سال وله اوقية او عدلها فهو يسال الناس إلحافا"
حضرت عطاء بن یسار (اس روایت کو) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اس حال میں سوال کرے کہ اس کے پاس ایک اوقیہ (چالیس درہم) یا اس کے برابر مال ہو پس وہ لوگوں سے چمٹ کر، پیچھے پڑ کر سوال کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10988، ترقيم محمد عوامة 10783)
124. ما قالوا فيما رضي فيه من المسألة لصاحبها؟
بعض حضرات نے کچھ مخصوص لوگوں کیلئے سوال کرنے کی گنجائش اور رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 10784 ترقیم الشثری: -- 10989
١٠٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد (الخدري) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تحل الصدقة لغني إلا (لثلاثة) (٢) في سبيل الله (او) (٣) ابن السبيل او رجلا (كان له جار) (٤) فتصدق عليه فاهدى (له) (٥) " (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ب].
(٢) في [ص]: (ثلاثة).
(٣) في [ب]: (و).
(٤) سقط من: [أ، ح، ص].
(٥) سقط من: [ح].
(٦) ضعيف؛ لضعف عطية وابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (١١٢٦٨)، وأبو داود (١٦٣٧)، والبيهقي ٧/ ٢٢، والطحاوي ٢/ ١٩، وعبد بن حميد (٨٩٥)، وأبو يعلى (١٢٠٢)، كما أخرجه ابن ماجة (١٨٤١)، وأبو داود (١٦٣٦)، وابن خزيمة (٢٣٧٤)، والحاكم ١/ ٤٠٧، والطيالسي (٢١٠)، والدارقطني ٢/ ١٢١، وابن الجارود (٣٦٠٥)، وابن عبد البر في التمهيد ٥/ ٩٦.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن ابن ابي ليلى ، عن عطية ، عن ابي سعيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تحل الصدقة لغني إلا لثلاثة: في سبيل الله او ابن السبيل او رجل كان له جار فتصدق عليه فاهدى له"
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زکوٰۃ کسی غنی کے لیے حلال نہیں سوائے تین صورتوں کے، یا تو وہ اللہ کے راستہ میں ہو، یا وہ مسافر ہو، یا اس کے کسی پڑوسی کو زکوٰۃ دی گئی ہو اور وہ اس کو ہدیہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10989، ترقيم محمد عوامة 10784)
ترقیم عوامۃ: 10785 ترقیم الشثری: -- 10990
١٠٩٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن اسلم عن عطاء بن يسار قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تحل الصدقة إلا لخمسة: رجل اشتراها مسالة، او رجل عمل ⦗٣٨٢⦘ عليها، او ابن السبيل، او في سبيل الله، او رجل كان له جار فتصدق (عليه) (١) (فاهدى) (٢) له" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ح]: (وأهدى).
(٣) مرسل، أخرجه مالك (٢/ ٢٦٨)، وأبو داود (١٦٣٥)، والحاكم (١/ ٤٠٨)، والبيهقي (٧/ ١٥)، والبغوي (١٦٠٤)، وابن عبد البر في التمهيد (٥/ ٩٦).
حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن زيد بن اسلم ، عن عطاء بن يسار ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تحل الصدقة إلا لخمسة: رجل اشتراها بماله، او رجل عمل عليها، او ابن السبيل، او في سبيل الله، او رجل كان له جار فتصدق عليه فادى له"
حضرت عطاء بن یسار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ پانچ اشخاص کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے، اس شخص کیلئے جو اسکو اپنے مال سے خریدتا ہے یا وہ شخص جو اس پر کام کرتا ہو، یا مسافر کیلئے، یا وہ شخص جو اللہ کی راہ میں ہے، یا اس کے کسی پڑوسی کو زکوٰۃ دی گئی ہو اور وہ اس کو ہدیہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10990، ترقيم محمد عوامة 10785)
ترقیم عوامۃ: 10786 ترقیم الشثری: -- 10991
١٠٩٩١ - حدثنا ابن نمير عن (المجالد) (١) عن الشعبي عن (حبشي) (٢) (بن) (٣) جنادة السلولي قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول (واتاه) (٤) اعرابي، فساله، فقال:"إن المسالة لا تحل إلا (لفقر) (٥) مدقع او غرم مفظع" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (مجالد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ص]: (عن).
(٤) في [ص]: (وأعطاه).
(٥) في [أ، ح، ز]: (لفقير).
(٦) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه الترمذي (٦٥٣)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٥١٢)، والطبراني (٣٥٠٤)، وابن عدي (٢/ ٤٤٢)، وابن قانع (١/ ١٩٨)، وابن معين في تاريخه (٣/ ١٧)، والقزويني في التدوين (٤/ ٦٨).
حدثنا ابن نمير ، عن المجالد ، عن الشعبي ، عن حبشي بن جنادة السلولي ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: واتاه اعرابي فساله، فقال:" إن المسالة لا تحل إلا لفقر مدقع او غرم مفظع"
حضرت حبشی بن جنادہ السلولی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک اعرابی سوال کرتا ہوا آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوال کرنا جائز نہیں ہے مگر اس فقر میں جو شدید اور سخت ہو اور اس قرض میں جو بھیانک اور شدید ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10991، ترقيم محمد عوامة 10786)
ترقیم عوامۃ: 10787 ترقیم الشثری: -- 10992
١٠٩٩٢ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق ان سائلا سال ابن عمر والحسن والحسين وعبد الله بن جعفر فقالوا: إن كنت تسال (لدين) (١) (مفظع) (٢) او فقر مدقع (او قال مودع) (٣) او قال دم موجع فإن الصدقة تحل لك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (الدين).
(٢) في [ح]: (الفظع)؛ وفي [ز، ك]: (مقطع).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروى عن هؤلاء الصحابة.
حدثنا حدثنا شريك، عن ابي إسحاق، ان سائلا سال ابن عمر ، والحسن ، والحسين ، وعبد الله بن جعفر ، فقالوا: " إن كنت تسال لدين مفظع او فقر مدقع" او قال: مودع، او قال: دم موجع،" فإن الصدقة تحل لك"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک سائل نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت حسن، حضرت حسین اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم سے سوال کیا، سب حضرات نے اس کو فرمایا: اگر تو اس لیے سوال کرتا ہے کہ تیرے اوپر بھیانک اور شدید قرض ہے یا بہت سخت فقر ہے یا تکلیف دہ خون بہا ادا کرنا ہے تو پھر تیرے لیے صدقہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10992، ترقيم محمد عوامة 10787)
ترقیم عوامۃ: 10788 ترقیم الشثری: -- 10993
١٠٩٩٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن حماد بن زيد عن هارون بن (رئاب) (١) عن كنانة (بن) (٢) نعيم عن (قبيصة) (٣) بن المخارق الهلالي قال: تحملت حمالة فاتيت رسول الله ﷺ اساله فيها، فقال:" (اقم) (٤) يا قبيصة حتى تاتينا الصدقة فآمر لك بها". قال: قال لي رسول الله ﷺ:"يا قبيصة إن المسالة لا تحل إلا لاحد ثلاثة: رجل تحمل حمالة فحلت له المسالة حتى (يصيبها) (٥) ثم يمسك، ورجل اصابته جائحة فاجتاحت ماله فحلت له المسالة حتى يصيب قواما من عيش (ثم يمسك) (٦) ، ورجل اصابته فاقة حتى يقول ثلاثة من ذوي الحجى من قومه قد اصابت فلانا فاقة فحلت له المسالة حتى يصيب قواما من عيش (ثم يمسك) (٧) ". (قال) (٨) :"يا قبيصة ما سواهن من المسالة سحت ياكلها صاحبها" (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (وباب).
(٢) في [ب، ك]: (عن).
(٣) في [ص، ك]: (قبيضة).
(٤) سقط من: [ب]، وفي [ح]: (قم).
(٥) في [ب]: (يصيب قوامه).
(٦) في [ب] زيادة: (ثم يمسك).
(٧) سقط من: [أ، ح، ص، ز، ك].
(٨) سقط من: [ب].
(٩) صحيح، أخرجه مسلم (١٠٤٤) وأحمد (١٥٩١٦).
حدثنا الفضل بن دكين ، عن حماد بن زيد ، عن هارون بن رئاب ، عن كنانة بن نعيم ، عن قبيصة بن المخارق الهلالي ، قال: تحملت حمالة، فاتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم اساله فيها فقال:" اقم يا قبيصة حتى تاتينا الصدقة فآمر لك بها" قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:" يا قبيصة إن المسالة لا تحل إلا لاحد ثلاثة: رجل تحمل حمالة فحلت له المسالة حتى يصيبها ثم يمسك، ورجل اصابته جائحة فاجتاحت ماله فحلت له المسالة حتى يصيب قواما من عيش، ورجل اصابته فاقة حتى يقول ثلاثة من ذوي الحجا من قومه قد اصابت فلانا فاقة، فحلت له المسالة حتى يصيب قواما من عيش" قال:" يا قبيصة ما سواهن من المسالة سحت ياكلها صاحبها"
حضرت قبیصہ بن المخارق الہلالی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں (صلح کرانے کے لئے) ایک مالی بوجھ کا ذمہ دار ہوگیا تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں سوال کرنے کی غرض سے حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے قبیصہ ٹھہر جا یہاں تک کہ ہمارے پاس صدقہ (کا مال) آجائے تو ہم اس میں سے تیرے لئے حکم فرمائیں۔ پھر مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوال کرنا تین اشخاص کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔ ایک وہ شخص جو مالی بوجھ کا ذمہ دار ہوگیا ہو تو اس کیلئے سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس کو ادا کر دے اور پھر (سوال کرنے سے) رک جائے، دوسرا وہ شخص جس کو کوئی آفت پہنچے اور وہ اس کے مال کو ہلاک کر دے تو اس کیلئے سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس کے رہن سہن کی زندگی کو کچھ تقویت پہنچے اور وہ پھر (سوال کرنے سے) رک جائے، اور تیسرا وہ شخص جس کو فاقہ پہنچے یہاں تک کہ تین صاحب رائے شخص اس کے قبیلہ کے یہ کہیں کہ تحقیق فلاں کو فاقہ پہنچا ہے، تو اس کیلئے سوال کرنا جائز ہے یہاں تک کہ اس کے رہن سہن کو تقویت ملے پھر وہ (سوال کرنے سے) رک جائے، اے قبیصہ ان کے علاوہ سوال کرنا حرام ہے جسے سوال کرنے والا کھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10993، ترقيم محمد عوامة 10788)