🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
أ ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك ل م ن ه و ي
حروف تہجی ث سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
نمبر
لفظ
روٹ
وضاحت
مترادف
1
ثوٰي
موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔
2
ثَرَّبَ
ملامت کے علاوہ ڈانٹ ڈپٹ بھی کرنا۔
3
ثَقَل
عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔
4
ثَقُلَ
وزن میں بوجھل ہونا۔
5
ثَوَاب
اچھے کام کا اچھا بدلہ۔
6
ثَوَّبَ
عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔