🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
أ ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك ل م ن ه و ي
حروف تہجی ه سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
نمبر
لفظ
روٹ
وضاحت
مترادف
1
هام
عشق و محبت کی آوارگی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
2
هدّ
دھڑام کی آواز۔
3
همس
انسان کی کسی بھی حرکت کی ہلکی سی آواز۔
4
هَلُمَّ
پکار پکار کر بار بار کہنے کے لئے۔
5
هَيْتَ
کسی کو چیخ کر اپنے پاس بلانے کے لیے۔
6
ھَبَطَ
قہراً یا اضطرار کسی جگہ سے اترنے ، گرنے یا نکلنے کے لیئے آتا ہے ۔
7
ھَرَبَ
کمزور اور شکست کھا کر باہر کھڑا ہونا ۔
8
ھَزَلَ
دفع الوقتی کے لیے ہنسی مذاق اور خشک گپیوں کو ۔
9
ھَلَعَ
جزع کی انتہائی کیفیت۔
10
ھَمَّ
اس ارادے پر سوچ بچار کرنا۔
11
ھِیْم
سخت پیاسا اونٹ۔