🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
أ ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك ل م ن ه و ي
حروف تہجی د سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
نمبر
لفظ
روٹ
وضاحت
مترادف
1
اَدْرٰي
بالواسطہ کسی چیز کا علم ہونا۔
2
دَابِر
بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔
3
دَانَ
جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
4
دَاوَل
اول بدل کرنا اور بہتر حالت کی طرف لانا۔
5
دَحٰي
کسی چیز کو اپنی جگہ سے دور دور تک لے جا کر پھیلا دینا۔
6
دَليّٰ
آہستہ آہستہ کسی کام کو سر انجام دینا۔
7
دَلَّ
رہنمائی کرنا۔ کسی چیز سے دوسری کا پتہ بتلانا یا راہ سمجھانا۔
8
دَھَقَ
کشتی کا سامان سے بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
9
دَیْن
کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
10
دِيْت (ودي)
قاتل یا اس کے لواحقین کا مقتول کے لواحقین کو خون بہا دینا۔