🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
أ ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك ل م ن ه و ي
حروف تہجی ز سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
نمبر
لفظ
روٹ
وضاحت
مترادف
1
زفير
گدھے کے رینگنے کی ابتدا۔
2
زَادَ ، اِزْدَاد
کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
3
زَاھِد
کسی چیز کو حقیر و معمولی سمجھ کر اس سے بےرغبتی کرنے والا یا دلچسپی نہ لینے والا۔
4
زَوْج
بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
5
زَھَقَ
بدک کر بھاگنا۔
6
زَیَّلَ
کسی کو ایک جگہ سے سرکا کر یا ہٹا کر دوسروں سے الگ کر دینا۔
7
زِنَا
معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔