🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
أ ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ك ل م ن ه و ي
حروف تہجی ض سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
نمبر
لفظ
روٹ
وضاحت
مترادف
1
ضبح
دوڑتے وقت ہانپنے کی آواز۔
2
ضَازَ
حقوق کے تعین میں انتہائی بےضابطگی کرنا۔
3
ضَاعَف
دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
4
ضَامِر
چھریرے سے بدن کا سبک رفتار اونٹ نر ہو یا مادہ۔
5
ضَرَبَ
مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔
6
ضَلَّ
عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
7
ضَلَّ
ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
8
ضَلَّ ، اَضَلَّ
کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
9
ضَنَّ
کسی مرغوب شے کے بتلانے میں بخل کرنا۔