الفاظ وضاحت و مترادفات
حروف تہجی
ش
سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
|
نمبر
|
لفظ
|
روٹ
|
وضاحت
|
مترادف
|
|---|---|---|---|---|
|
1
|
شهيق
|
گدھے کی رینگنے کی انتہا۔
|
||
|
2
|
شَئُوْم
|
ایسی بدبختی جو ملیامیٹ کر دے۔
|
||
|
3
|
شَحَنَ
|
کشتی یا جہاز کو اور سامان لاد کر بھرنا ۔
|
||
|
4
|
شَحَّ
|
شدت حرص و بخل کا مجموعہ۔
|
||
|
5
|
شَدَّ
|
باندھ کر خوب مضبوط کرنا، ربط سے ابلغ ہے۔
|
||
|
6
|
شَرَّ
|
ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔
|
||
|
7
|
شَرَّدَ
|
ایسی عبرتناک سزا جس سے دوسرے بھاگ کھڑے ہوں۔
|
||
|
8
|
شَطْر
|
دور دراز مقام سے کسی چیز کی طرف رخ کرنا۔
|
||
|
9
|
شَعَرَ
|
کسی معاملہ کی باریکی اور لطافت کو سمجھنے پر۔
|
||
|
10
|
شَعْر
|
انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔
|
||
|
11
|
شَقِیًّا
|
تمام بھلائی کی باتوں سے بے نصیبی کے لیے آیا ہے۔
|
||
|
12
|
شَمَخَ
|
پہاڑوں اور بلند عمارتوں کی بلندی کے لیے «شمخ» آئے گا۔
|
||
|
13
|
شَوْكَة
|
جارحانہ لڑائی کے ہتھیار۔
|
||
|
14
|
شَوٰي
|
ایندھن سے آگ جلانا۔
|
||
|
15
|
شَوٰي
|
آگ سے گوشت وغیرہ کو بھوننا اور پکانا ۔
|
||
|
16
|
شَھِدَ
|
قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔
|
||
|
17
|
شَیْخ
|
بوڑھا کے لیے عام لفظ ہے ، نیز عزت و شرف اور علم والے کو بھی شیخ کہتے ہیں۔
|
||
|
18
|
شِقْوَة
|
بدبختی اور سختی کا دور ۔
|
||
|
19
|
شِهَابٌ
|
شعلہ والا چمکتا ہوا انگارہ۔
|
||
|
20
|
شِیْب
|
جس کے بال سفید ہونا شروع ہو چکے ہوں۔
|