الفاظ وضاحت و مترادفات
حروف تہجی
ر
سے شروع ہونے والے الفاظ وضاحت و مترادفات
|
نمبر
|
لفظ
|
روٹ
|
وضاحت
|
مترادف
|
|---|---|---|---|---|
|
1
|
رَبَطَ
|
کسی چیز کو رسی سے باندھنا اور ربط اللہ علی قلبہ اللہ کا کسی کے دل کو مضبوط کرکے صبر عطا فرمانا ۔
|
||
|
2
|
رَجَاَ
|
ایسی امید کے لیے آتا ہے جس کے وقوع پذیر ہونے کا ظن غالب ہو خواہ دیر سے ہو۔
|
||
|
3
|
رَعْد
|
رَعْد ، گرجنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔
|
||
|
4
|
رَغِبَ عَنْ
|
بےرغبتی کے لیے عمل لفظ۔
|
||
|
5
|
رَفَتَ
|
بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہو جانا۔
|
||
|
6
|
رَفَعَ
|
کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔
|
||
|
7
|
رَمَزَ
|
ہونٹوں کی حرکت سے اشارہ کے لیے رمز آتا ہے۔
|
||
|
8
|
رَمَّ
|
بوسیدگی کی وجہ سے ٹکڑے الگ ہونے لگنا ۔
|
||
|
9
|
رَوْضَة
|
باغ کے اندر کوئی پربہار خطہ ہے۔
|
||
|
10
|
رُخَاءً
|
اور نرمی سے کام کرنا جس سے کچھ مزاحمت نہ ہو۔
|
||
|
11
|
رُوَيْد
|
کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
|
||
|
12
|
رِكَاب
|
سواری کے قابل اونٹوں کا گلہ۔
|
||
|
13
|
رِكْز
|
مکھی بھنبھناہٹ جیسی ہلکی آواز۔
|