كِتَاب الْحَجِّ کتاب: حج کے مسائل کا بیان 1. بَابُ وُجُوبِ الْحَجِّ وَفَضْلِهِ: 1. باب: حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت کا بیان۔ 2. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {يَأْتُوكَ رِجَالاً وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ}: 2. باب: اللہ پاک کا سورۃ الحج میں یہ ارشاد کہ لوگ پیدل چل کر تیرے پاس آئیں اور دبلے اونٹوں پر دور دراز راستوں سے اس لیے کہ دین اور دنیا کے فائدے حاصل کریں۔ 3. بَابُ الْحَجِّ عَلَى الرَّحْلِ: 3. باب: پالان پر سوار ہو کر حج کرنا۔ 4. بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ الْمَبْرُورِ: 4. باب: حج مبرور کی فضیلت کا بیان۔ 5. بَابُ فَرْضِ مَوَاقِيتِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ: 5. باب: حج اور عمرہ کی میقاتوں کا بیان۔ 6. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى}: 6. باب: فرمان باری تعالیٰ کہ توشہ ساتھ میں لے لو اور سب سے بہتر توشہ تقویٰ ہے۔ 7. بَابُ مُهَلِّ أَهْلِ مَكَّةَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ: 7. باب: مکہ والے حج اور عمرے کا احرام کہاں سے باندھیں۔ 8. بَابُ مِيقَاتِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَلاَ يُهِلُّوا قَبْلَ ذِي الْحُلَيْفَةِ: 8. باب: مدینہ والوں کا میقات اور انہیں ذوالحلیفہ سے پہلے احرام نہ باندھنا چاہئے۔ 9. بَابُ مُهَلِّ أَهْلِ الشَّأْمِ: 9. باب: شام کے لوگوں کے احرام باندھنے کی جگہ کہاں ہے؟ 10. بَابُ مُهَلِّ أَهْلِ نَجْدٍ: 10. باب: نجد والوں کے لیے احرام باندھنے کی جگہ کون سی ہے؟ 11. بَابُ مُهَلِّ مَنْ كَانَ دُونَ الْمَوَاقِيتِ: 11. باب: جو لوگ میقات کے ادھر رہتے ہوں ان کے احرام باندھنے کی جگہ۔ 12. بَابُ مُهَلِّ أَهْلِ الْيَمَنِ: 12. باب: یمن والوں کے احرام باندھنے کی جگہ کون سی ہے؟ 13. بَابُ ذَاتُ عِرْقٍ لأَهْلِ الْعِرَاقِ: 13. باب: عراق والوں کے احرام باندھنے کی جگہ ذات عرق ہے۔ 14. بَابٌ: 14. باب:۔۔۔ 15. بَابُ خُرُوجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى طَرِيقِ الشَّجَرَةِ: 15. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ پر سے گزر کر جانا۔ 16. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَقِيقُ وَادٍ مُبَارَكٌ» : 16. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ وادی عقیق مبارک وادی ہے۔ 17. بَابُ غَسْلِ الْخَلُوقِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ مِنَ الثِّيَابِ: 17. باب: اگر کپڑوں پر خلوق (ایک قسم کی خوشبو) لگی ہو تو اس کو تین بار دھونا۔ 18. بَابُ الطِّيبِ عِنْدَ الإِحْرَامِ وَمَا يَلْبَسُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ وَيَتَرَجَّلَ وَيَدَّهِنَ: 18. باب: احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگانا اور احرام کے ارادہ کے وقت کیا پہننا چاہئے اور کنگھا کرے اور تیل لگائے۔ 19. بَابُ مَنْ أَهَلَّ مُلَبِّدًا: 19. باب: بالوں کو جما کر باندھنا۔ 20. بَابُ الإِهْلاَلِ عِنْدَ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ: 20. باب: ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس احرام باندھنا۔ 21. بَابُ مَا لاَ يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ: 21. باب: محرم کو کون سے کپڑے پہننا درست نہیں۔ 22. بَابُ الرُّكُوبِ وَالاِرْتِدَافِ فِي الْحَجِّ: 22. باب: حج کے لیے سوار ہونا یا سواری پر کسی کے پیچھے بیٹھنا درست ہے۔ 23. بَابُ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ وَالأَرْدِيَةِ وَالأُزُرِ: 23. باب: محرم چادریں، تہبند اور کون کون سے کپڑے پہنے۔ 24. بَابُ مَنْ بَاتَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ حَتَّى أَصْبَحَ: 24. باب: (مدینہ سے چل کر) ذوالحلیفہ میں صبح تک ٹھہرنا۔ 25. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالإِهْلاَلِ: 25. باب: لبیک بلند آواز سے کہنا۔ 26. بَابُ التَّلْبِيَةِ: 26. باب: تلبیہ کا بیان۔ 27. بَابُ التَّحْمِيدِ وَالتَّسْبِيحِ وَالتَّكْبِيرِ قَبْلَ الإِهْلاَلِ عِنْدَ الرُّكُوبِ عَلَى الدَّابَّةِ: 27. باب: احرام باندھتے وقت جب جانور پر سوار ہونے لگے تو لبیک سے پہلے الحمداللہ، سبحان اللہ اللہ اکبر کہنا۔ 28. بَابُ مَنْ أَهَلَّ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ: 28. باب: جب سواری سیدھی لے کر کھڑی ہو اس وقت لبیک پکارنا۔ 29. بَابُ الإِهْلاَلِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ: 29. باب: قبلہ رخ ہو کر احرام باندھتے ہوئے لبیک پکارنا۔ 30. بَابُ التَّلْبِيَةِ إِذَا انْحَدَرَ فِي الْوَادِي: 30. باب: نالے میں اترتے وقت لبیک کہے۔ 31. بَابُ كَيْفَ تُهِلُّ الْحَائِضُ وَالنُّفَسَاءُ: 31. باب: حیض والی اور نفاس والی عورتیں کس طرح احرام باندھیں۔ 32. بَابُ مَنْ أَهَلَّ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَإِهْلاَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: 32. باب: جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے احرام میں یہ نیت کی جو نیت نبی کریم کی ہے۔ 33. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلاَ رَفَثَ وَلاَ فُسُوقَ وَلاَ جِدَالَ فِي الْحَجِّ}: 33. باب: اللہ پاک کا سورۃ البقرہ میں یہ فرمانا کہ حج کے مہینے مقرر ہیں جو کوئی ان میں حج کی ٹھان لے تو شہوت کی باتیں نہ کرے نہ گناہ اور جھگڑے کے قریب جائے کیونکہ حج میں خاص طور پر یہ گناہ اور جھگڑے بہت ہی برے ہیں۔ 34. بَابُ التَّمَتُّعِ وَالإِقْرَانِ وَالإِفْرَادِ بِالْحَجِّ، وَفَسْخِ الْحَجِّ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْيٌ: 34. باب: حج میں تمتع، قران اور افراد کا بیان اور جس کے ساتھ ہدی نہ ہو، اسے حج فسخ کر کے عمرہ بنا دینے کی اجازت ہے۔ 35. بَابُ مَنْ لَبَّى بِالْحَجِّ وَسَمَّاهُ: 35. باب: اگر کوئی لبیک میں حج کا نام لے۔ 36. بَابُ التَّمَتُّعِ: 36. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تمتع کا جاری ہونا۔ 37. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {ذَلِكَ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ}: 37. باب: اللہ تعالیٰ کا سورۃ البقرہ میں یہ فرمانا ”تمتع یا قربانی کا حکم ان لوگوں کے لیے ہے جن کے گھر والے مسجد الحرام کے پاس نہ رہتے ہوں“۔ 38. بَابُ الاِغْتِسَالِ عِنْدَ دُخُولِ مَكَّةَ: 38. باب: مکہ میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا۔ 39. بَابُ دُخُولِ مَكَّةَ نَهَارًا أَوْ لَيْلاً: 39. باب: مکہ میں رات اور دن میں داخل ہونا۔ 40. بَابُ مِنْ أَيْنَ يَدْخُلُ مَكَّةَ: 40. باب: مکہ میں کدھر سے داخل ہو۔ 41. بَابُ مِنْ أَيْنَ يَخْرُجُ مِنْ مَكَّةَ: 41. باب: مکہ سے جاتے وقت کون سی راہ سے جائے۔ 42. بَابُ فَضْلِ مَكَّةَ وَبُنْيَانِهَا: 42. باب: فضائل مکہ اور کعبہ کی بناء کا بیان۔ 43 ۔. بَابُ فَضْلِ الْحَرَمِ: 43 ۔. باب: حرم کی زمین کی فضیلت۔ 44. بَابُ تَوْرِيثِ دُورِ مَكَّةَ وَبَيْعِهَا وَشِرَائِهَا: 44. باب: مکہ شریف کے گھر مکان میراث ہو سکتے ہیں ان کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے۔ 45. بَابُ نُزُولِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ: 45. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں کہاں اترے تھے؟ 46. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الأَصْنَامَ رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلاَةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ} الآيَةَ: 46. باب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ ابراہیم میں فرمایا اور جب ابراہیم نے کہا میرے رب! اس شہر کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو اس سے محفوظ رکھیو کہ ہم بتوں کی عبادت کریں۔ میرے رب! ان بتوں نے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اللہ تعالیٰ کے فرمان «لعلهم يشکرون» تک۔ 47. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا لِلنَّاسِ وَالشَّهْرَ الْحَرَامَ وَالْهَدْيَ وَالْقَلاَئِدَ ذَلِكَ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَأَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ}: 47. باب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ المائدہ میں فرمایا اللہ نے کعبہ کو عزت والا گھر اور لوگوں کے قیام کی جگہ بنایا ہے اور اس طرح حرمت والے مہینہ کو بنایا۔ اللہ تعالیٰ کے فرمان «وأن الله بكل شىء عليم» تک۔ 48. بَابُ كِسْوَةِ الْكَعْبَةِ: 48. باب: کعبہ پر غلاف چڑھانا۔ 49. بَابُ هَدْمِ الْكَعْبَةِ: 49. باب: کعبہ کے گرانے کا بیان۔ 50. بَابُ مَا ذُكِرَ فِي الْحَجَرِ الأَسْوَدِ: 50. باب: حجر اسود کا بیان۔ 51. بَابُ إِغْلاَقِ الْبَيْتِ، وَيُصَلِّي فِي أَيِّ نَوَاحِي الْبَيْتِ شَاءَ: 51. باب: کعبہ کا دروازہ اندر سے بند کر لینا اور اس کے ہر کونے میں نماز پڑھنا جدھر چاہے۔ 52. بَابُ الصَّلاَةِ فِي الْكَعْبَةِ: 52. باب: کعبہ کے اندر نماز پڑھنا۔ 53. بَابُ مَنْ لَمْ يَدْخُلِ الْكَعْبَةَ: 53. باب: جو کعبہ میں داخل نہ ہو۔ 54. بَابُ مَنْ كَبَّرَ فِي نَوَاحِي الْكَعْبَةِ: 54. باب: جس نے کعبہ کے چاروں کونوں میں تکبیر کہی۔ 55. بَابُ كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الرَّمَلِ: 55. باب: رمل کی ابتداء کیسے ہوئی؟ 56. بَابُ اسْتِلاَمِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ حِينَ يَقْدَمُ مَكَّةَ أَوَّلَ مَا يَطُوفُ وَيَرْمُلُ ثَلاَثًا: 56. باب: جب کوئی مکہ میں آئے تو پہلے حجر اسود کو چومے طواف شروع کرتے وقت اور تین پھیروں میں رمل کرے۔ 57. بَابُ الرَّمَلِ فِي الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ: 57. باب: حج اور عمرہ میں رمل کرنے کا بیان۔ 58. بَابُ اسْتِلاَمِ الرُّكْنِ بِالْمِحْجَنِ: 58. باب: حجر اسود کو چھڑی سے چھونا اور چومنا۔ 59. بَابُ مَنْ لَمْ يَسْتَلِمْ إِلاَّ الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ: 59. باب: اس شخص سے متعلق جس نے صرف دونوں ارکان یمانی کا استلام کیا۔ 60. بَابُ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ: 60. باب: حجر اسود کو بوسہ دینا۔ 61. بَابُ مَنْ أَشَارَ إِلَى الرُّكْنِ إِذَا أَتَى عَلَيْهِ: 61. باب: حجر اسود کے سامنے پہنچ کر اس کی طرف اشارہ کرنا (جب چومنا نہ ہو سکے)۔ 62. بَابُ التَّكْبِيرِ عِنْدَ الرُّكْنِ: 62. باب: حجر اسود کے سامنے آ کر تکبیر کہنا۔ 63. بَابُ مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ إِذَا قَدِمَ مَكَّةَ، قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا: 63. باب: جو شخص (حج یا عمرہ کی نیت سے) مکہ میں آئے تو اپنے گھر لوٹ جانے سے پہلے طواف کرے پھر دوگانہ طواف ادا کرے پھر صفا پہاڑ پر جائے۔ 64. بَابُ طَوَافِ النِّسَاءِ مَعَ الرِّجَالِ: 64. باب: عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں۔ 65. بَابُ الْكَلاَمِ فِي الطَّوَافِ: 65. باب: طواف میں باتیں کرنا۔ 66. بَابُ إِذَا رَأَى سَيْرًا أَوْ شَيْئًا يُكْرَهُ فِي الطَّوَافِ قَطَعَهُ: 66. باب: جب طواف میں کسی کو باندھا دیکھے یا کوئی اور مکروہ چیز تو اس کو کاٹ سکتا ہے۔ 67. بَابُ لاَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ وَلاَ يَحُجُّ مُشْرِكٌ: 67. باب: بیت اللہ کا طواف کوئی ننگا آدمی نہیں کر سکتا اور نہ کوئی مشرک حج کر سکتا ہے۔ 68. بَابُ إِذَا وَقَفَ فِي الطَّوَافِ: 68. باب: اگر طواف کرتے کرتے بیچ میں ٹھہر جائے۔ 69. بَابُ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسُبُوعِهِ رَكْعَتَيْنِ: 69. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طواف کے ساتھ چکروں کے بعد دو رکعتیں پڑھنا۔ 70. بَابُ مَنْ لَمْ يَقْرَبِ الْكَعْبَةَ، وَلَمْ يَطُفْ حَتَّى يَخْرُجَ إِلَى عَرَفَةَ، وَيَرْجِعَ بَعْدَ الطَّوَافِ الأَوَّلِ: 70. باب: جو شخص پہلے طواف یعنی طواف قدوم کے بعد پھر کعبہ کے نزدیک نہ جائے اور عرفات میں حج کرنے کے لیے جائے۔ 71. بَابُ مَنْ صَلَّى رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ خَارِجًا مِنَ الْمَسْجِدِ: 71. باب: اس شخص کے بارے میں جس نے طواف کی دو رکعتیں مسجد الحرام سے باہر پڑھیں۔ 72. بَابُ مَنْ صَلَّى رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ خَلْفَ الْمَقَامِ: 72. باب: اس سے متعلق کہ جس نے طواف کی دو رکعتیں مقام ابراہیم کے پیچھے پڑھیں۔ 73. بَابُ الطَّوَافِ بَعْدَ الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ: 73. باب: صبح اور عصر کے بعد طواف کرنا۔ 74. بَابُ الْمَرِيضِ يَطُوفُ رَاكِبًا: 74. باب: مریض آدمی سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے۔ 75. بَابُ سِقَايَةِ الْحَاجِّ: 75. باب: حاجیوں کو پانی پلانا۔ 76. بَابُ مَا جَاءَ فِي زَمْزَمَ: 76. باب: زمزم کا بیان۔ 77. بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ: 77. باب: قران کرنے والا ایک طواف کرے یا دو؟ 78. بَابُ الطَّوَافِ عَلَى وُضُوءٍ: 78. باب: (کعبہ کا) طواف وضو کر کے کرنا۔ 79. بَابُ وُجُوبِ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَجُعِلَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ: 79. باب: صفا اور مروہ کی سعی واجب ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ 80. بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّعْيِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ: 80. باب: صفا اور مروہ کے درمیان کس طرح دوڑے۔ 81. بَابُ تَقْضِي الْحَائِضُ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا إِلاَّ الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ، وَإِذَا سَعَى عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ: 81. باب: حیض والی عورت بیت اللہ کے طواف کے سوا تمام ارکان بجا لائے۔ 82. بَابُ الإِهْلاَلِ مِنَ الْبَطْحَاءِ، وَغَيْرِهَا لِلْمَكِّيِّ وَلِلْحَاجِّ إِذَا خَرَجَ إِلَى مِنًى: 82. باب: جو شخص مکہ میں رہتا ہو وہ منیٰ کو جاتے وقت بطحاء وغیرہ مقاموں سے احرام باندھے۔ 83. بَابُ أَيْنَ يُصَلِّي الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ: 83. باب: آٹھویں ذی الحجہ کو نماز ظہر کہاں پڑھی جائے۔ 84. بَابُ الصَّلاَةِ بِمِنًى: 84. باب: منی میں نماز پڑھنے کا بیان۔ 85. بَابُ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ: 85. باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔ 86. بَابُ التَّلْبِيَةِ وَالتَّكْبِيرِ إِذَا غَدَا مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ: 86. باب: صبح کے وقت منی سے عرفات جاتے ہوئے لبیک اور تکبیر کہنے کا بیان۔ 87. بَابُ التَّهْجِيرِ بِالرَّوَاحِ يَوْمَ عَرَفَةَ: 87. باب: عرفہ کے دن گرمی میں دوپہر کو روانہ ہونا۔ 88. بَابُ الْوُقُوفِ عَلَى الدَّابَّةِ بِعَرَفَةَ: 88. باب: عرفات میں جانور پر سوار ہو کر وقوف کرنا۔ 89. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِعَرَفَةَ: 89. باب: عرفات میں دو نمازوں (ظہر اور عصر) کو ملا کر پڑھنا۔ 90. بَابُ قَصْرِ الْخُطْبَةِ بِعَرَفَةَ: 90. باب: میدان عرفات میں خطبہ مختصر دینا۔ 90M. بَابُ التَّعْجِيلِ إِلَى الْمَوْقِفِ: 90M. باب: وقوف کے لیے جلدی کرنا۔ 91. بَابُ الْوُقُوفِ بِعَرَفَةَ: 91. باب: میدان عرفات میں ٹھہرنے کا بیان۔ 92. بَابُ السَّيْرِ إِذَا دَفَعَ مِنْ عَرَفَةَ: 92. باب: عرفات سے لوٹتے وقت کس چال سے چلے۔ 93. بَابُ النُّزُولِ بَيْنَ عَرَفَةَ وَجَمْعٍ: 93. باب: عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا۔ 94. بَابُ أَمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّكِينَةِ عِنْدَ الإِفَاضَةِ، وَإِشَارَتِهِ إِلَيْهِمْ بِالسَّوْطِ: 94. باب: عرفات سے لوٹتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو سکون و اطمینان کی ہدایت کرنا اور کوڑے سے اشارہ کرنا۔ 95. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِالْمُزْدَلِفَةِ: 95. باب: مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ ملا کر پڑھنا۔ 96. بَابُ مَنْ جَمَعَ بَيْنَهُمَا وَلَمْ يَتَطَوَّعْ: 96. باب: مغرب اور عشاء مزدلفہ میں ملا کر پڑھنا اور سنت وغیرہ نہ پڑھنا۔ 97. بَابُ مَنْ أَذَّنَ وَأَقَامَ لِكُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا: 97. باب: جس نے کہا کہ ہر نماز کے لیے اذان اور تکبیر کہنی چاہئے اس کی دلیل۔ 98. بَابُ مَنْ قَدَّمَ ضَعَفَةَ أَهْلِهِ بِلَيْلٍ، فَيَقِفُونَ بِالْمُزْدَلِفَةِ وَيَدْعُونَ وَيُقَدِّمُ إِذَا غَابَ الْقَمَرُ: 98. باب: عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ کی رات میں آگے منی روانہ کر دینا، وہ مزدلفہ میں ٹھہریں اور دعا کریں اور چاند ڈوبتے ہی چل دیں۔ 99. بَابُ مَنْ يُصَلِّي الْفَجْرَ بِجَمْعٍ: 99. باب: فجر کی نماز مزدلفہ ہی میں پڑھنا۔ 100. بَابُ مَتَى يُدْفَعُ مِنْ جَمْعٍ: 100. باب: مزدلفہ سے کب چلا جائے؟ 101. بَابُ التَّلْبِيَةِ وَالتَّكْبِيرِ غَدَاةَ النَّحْرِ، حِينَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ، وَالاِرْتِدَافِ فِي السَّيْرِ: 101. باب: دسویں تاریخ کو صبح تک تکبیر اور لبیک کہتے رہنا جمرہ عقبہ کی رمی تک اور چلتے ہوئے (سواری پر کسی کو) اپنے پیچھے بٹھا لینا۔ 102. بَابُ: {فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ ذَلِكَ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ}: 102. باب: (سورۃ البقرہ کی اس آیت کی تفسیر میں) پس جو شخص تمتع کرے حج کے ساتھ عمرہ کا یعنی حج تمتع کر کے فائدہ اٹھائے تو اس پر ہے جو کچھ میسر ہو قربانی سے اور اگر کسی کو قربانی میسر نہ ہو تو تین دن کے روزے ایام حج میں اور سات دن کے روزے گھر واپس ہونے پر رکھے، یہ پورے دس دن (کے روزے) ہوئے، یہ آسانی ان لوگوں کے لیے ہے جن کے گھر والے مسجد کے پاس نہ رہتے ہوں۔ 103. بَابُ رُكُوبِ الْبُدْنِ: 103. باب: قربانی کے جانور پر سوار ہونا (جائز ہے)۔ 104. بَابُ مَنْ سَاقَ الْبُدْنَ مَعَهُ: 104. باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے جائے۔ 105. بَابُ مَنِ اشْتَرَى الْهَدْيَ مِنَ الطَّرِيقِ: 105. باب: اس شخص کے بارے میں جس نے قربانی کا جانور راستے میں خریدا۔ 106. بَابُ مَنْ أَشْعَرَ وَقَلَّدَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ أَحْرَمَ: 106. باب: جس نے ذو الحلیفہ میں اشعار کیا اور قلادہ پہنایا پھر احرام باندھا!۔ 107. بَابُ فَتْلِ الْقَلاَئِدِ لِلْبُدْنِ وَالْبَقَرِ: 107. باب: گائے اونٹ وغیرہ قربانی کے جانوروں کے قلاوے بٹنے کا بیان۔ 108. بَابُ إِشْعَارِ الْبُدْنِ: 108. باب: قربانی کے جانور کا اشعار کرنا۔ 109. بَابُ مَنْ قَلَّدَ الْقَلاَئِدَ بِيَدِهِ: 109. باب: اس کے بارے میں جس نے اپنے ہاتھ سے (قربانی کے جانوروں کو) قلائد پہنائے۔ 110. بَابُ تَقْلِيدِ الْغَنَمِ: 110. باب: بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان۔ 111. بَابُ الْقَلاَئِدِ مِنَ الْعِهْنِ: 111. باب: اون کے ہار بٹنا۔ 112. بَابُ تَقْلِيدِ النَّعْلِ: 112. باب: جوتوں کا ہار ڈالنا۔ 113. بَابُ الْجِلاَلِ لِلْبُدْنِ: 113. باب: قربانی کے جانوروں کے لیے جھول کا ہونا۔ 114. بَابُ مَنِ اشْتَرَى هَدْيَهُ مِنَ الطَّرِيقِ وَقَلَّدَهَا: 114. باب: اس شخص کے بارے میں جس نے اپنی ہدی راستہ میں خریدی اور اسے ہار پہنایا۔ 115. بَابُ ذَبْحِ الرَّجُلِ الْبَقَرَ عَنْ نِسَائِهِ مِنْ غَيْرِ أَمْرِهِنَّ: 115. باب: کسی آدمی کا اپنی بیویوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر گائے کی قربانی کرنا۔ 116. بَابُ النَّحْرِ فِي مَنْحَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى: 116. باب: منیٰ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں نحر کیا وہاں نحر کرنا۔ 117. بَابُ مَنْ نَحَرَ بِيَدِهِ: 117. باب: اپنے ہاتھ سے نحر کرنا۔ 118. بَابُ نَحْرِ الإِبِلِ مُقَيَّدَةً: 118. باب: اونٹ کو باندھ کر نحر کرنا۔ 119. بَابُ نَحْرِ الْبُدْنِ قَائِمَةً: 119. باب: اونٹوں کو کھڑا کر کے نحر کرنا۔ 120. بَابُ لاَ يُعْطَى الْجَزَّارُ مِنَ الْهَدْيِ شَيْئًا: 120. باب: قصاب کو بطور مزدوری اس قربانی کے جانوروں میں سے کچھ نہ دیا جائے۔ 121. بَابُ يُتَصَدَّقُ بِجُلُودِ الْهَدْيِ: 121. باب: قربانی کی کھال خیرات کر دی جائے گی۔ 122. بَابُ يُتَصَدَّقُ بِجِلاَلِ الْبُدْنِ: 122. باب: قربانی کے جانوروں کے جھول بھی صدقہ کر دیے جائیں۔ 123. بَابُ: {وَإِذْ بَوَّأْنَا لإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَنْ لاَ تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالاً وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الأَنْعَامِ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ ذَلِكَ وَمَنْ يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ عِنْدَ رَبِّهِ}: 123. باب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور جب ہم نے بتلا دیا ابراہیم کو ٹھکانا اس گھر کا اور کہہ دیا کہ شریک نہ کر میرے ساتھ کسی کو، اور پاک رکھ میرا گھر طواف کرنے والوں اور کھڑے رہنے والوں، اور رکوع و سجدہ کرنے والوں کے لیے اور پکار لوگوں میں حج کے واسطے کہ آئیں تیری طرف پیدل اور سوار ہو کر، دبلے پتلے اونٹوں پر، چلے آتے راہوں دور دراز سے کہ پہنچیں اپنے فائدوں کی جگہوں پر اور یاد کریں اللہ کا نام کئی دنوں میں جو مقرر ہیں، چوپائے جانوروں پر جو اس نے دیئے ہیں، سو ان کو کھاؤ اور کھلاؤ برے حال فقیر کو، پھر چاہئے کہ دور کریں اپنا میل کچیل اور پوری کریں اپنی نذریں اور طواف کریں اس قدیم گھر (کعبہ) کا، یہ سن چکے اور جو کوئی اللہ کی عزت دی ہوئی چیزوں کی عزت کرے تو اس کو اپنے مالک کے پاس بھلائی پہنچے گی۔ 124. بَابُ مَا يَأْكُلُ مِنَ الْبُدْنِ وَمَا يُتَصَدَّقُ: 124. باب: قربانی کے جانوروں میں سے کیا کھائیں اور کیا خیرات کریں۔ 125. بَابُ الذَّبْحِ قَبْلَ الْحَلْقِ: 125. باب: سر منڈوانے سے پہلے ذبح کرنا۔ 126. بَابُ مَنْ لَبَّدَ رَأْسَهُ عِنْدَ الإِحْرَامِ وَحَلَقَ: 126. باب: اس کے متعلق جس نے احرام کے وقت سر کے بالوں کو جما لیا اور احرام کھولتے وقت سر منڈوا لیا۔ 127. بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ عِنْدَ الإِحْلاَلِ: 127. باب: احرام کھولتے وقت بال منڈوانا یا ترشوانا۔ 128. بَابُ تَقْصِيرِ الْمُتَمَتِّعِ بَعْدَ الْعُمْرَةِ: 128. باب: تمتع کرنے والا عمرہ کے بعد بال ترشوائے۔ 129. بَابُ الزِّيَارَةِ يَوْمَ النَّحْرِ: 129. باب: دسویں تاریخ میں طواف الزیارۃ کرنا۔ 130. بَابُ إِذَا رَمَى بَعْدَ مَا أَمْسَى أَوْ حَلَقَ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ نَاسِيًا أَوْ جَاهِلاً: 130. باب: کسی نے شام تک رمی نہ کی یا قربانی سے پہلے بھول کر یا مسئلہ نہ جان کر سر منڈوا لیا تو کیا حکم ہے؟ 131. بَابُ الْفُتْيَا عَلَى الدَّابَّةِ عِنْدَ الْجَمْرَةِ: 131. باب: جمرہ کے پاس سوار رہ کر لوگوں کو مسئلہ بتانا۔ 132. بَابُ الْخُطْبَةِ أَيَّامَ مِنًى: 132. باب: منیٰ کے دنوں میں خطبہ سنانا۔ 133. بَابُ هَلْ يَبِيتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَيْرُهُمْ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى: 133. باب: منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں۔ 134. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ: 134. باب: کنکریاں مارنے کا بیان۔ 135. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي: 135. باب: رمی جمار وادی کے نشیب سے کرنے کا بیان۔ 136. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ: 136. باب: رمی جمار سات کنکریوں سے کرنا۔ 137. بَابُ مَنْ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَجَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ: 137. باب: اس شخص کے متعلق جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو بیت اللہ کو اپنی بائیں طرف کیا۔ 138. بَابُ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ: 138. باب: اس بیان میں کہ (حاجی کو) کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہنا چاہئے۔ 139. بَابُ مَنْ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ وَلَمْ يَقِفْ: 139. باب: اس کے متعلق جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور وہاں ٹھہرا نہیں۔ 140. بَابُ إِذَا رَمَى الْجَمْرَتَيْنِ يَقُومُ وَيُسْهِلُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ: 140. باب: جب حاجی دونوں جمروں کی رمی کر چکے تو ہموار زمین پر قبلہ رخ کھڑا ہو جائے۔ 141. بَابُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ جَمْرَةِ الدُّنْيَا وَالْوُسْطَى: 141. باب: پہلے اور دوسرے جمرہ کے پاس جا کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا۔ 142. بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ: 142. باب: دونوں جمروں کے پاس دعا کرنے کے بیان میں۔ 143. بَابُ الطِّيبِ بَعْدَ رَمْيِ الْجِمَارِ وَالْحَلْقِ قَبْلَ الإِفَاضَةِ: 143. باب: رمی جمار کے بعد خوشبو لگانا اور طواف الزیارۃ سے پہلے سر منڈانا۔ 144. بَابُ طَوَافِ الْوَدَاعِ: 144. باب: طواف وداع کا بیان۔ 145. بَابُ إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ: 145. باب: اگر طواف افاضہ کے بعد عورت حائضہ ہو جائے؟ 146. بَابُ مَنْ صَلَّى الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ بِالأَبْطَحِ: 146. باب: اس سے متعلق جس نے روانگی کے دن عصر کی نماز ابطح میں پڑھی۔ 147. بَابُ الْمُحَصَّبِ: 147. باب: وادی محصب کا بیان۔ 148. بَابُ النُّزُولِ بِذِي طُوًى قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ، وَالنُّزُولِ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ إِذَا رَجَعَ مِنْ مَكَّةَ: 148. باب: مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ذی طویٰ میں قیام کرنا اور مکہ سے واپسی میں ذی الحلیفہ کے کنکریلے میدان میں قیام کرنا۔ 149. بَابُ مَنْ نَزَلَ بِذِي طُوًى إِذَا رَجَعَ مِنْ مَكَّةَ: 149. باب: اس سے متعلق جس نے مکہ سے واپس ہوتے ہوئے ذی طویٰ میں قیام کیا۔ 150. بَابُ التِّجَارَةِ أَيَّامَ الْمَوْسِمِ وَالْبَيْعِ فِي أَسْوَاقِ الْجَاهِلِيَّةِ: 150. باب: زمانہ حج میں تجارت کرنا اور جاہلیت کے بازاروں میں خرید و فروخت کا بیان۔ 151. بَابُ الإِدْلاَجِ مِنَ الْمُحَصَّبِ: 151. باب: (آرام کر لینے کے بعد) وادی محصب سے آخری رات میں چل دینا۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب الْحَجِّ کتاب: حج کے مسائل کا بیان The Book of Hajj 9. بَابُ مُهَلِّ أَهْلِ الشَّأْمِ: باب: شام کے لوگوں کے احرام باندھنے کی جگہ کہاں ہے؟ (9) Chapter. The Miqat for the people of Sham.
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، ان سے طاؤس نے بیان کیا، اور ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر کیا، شام والوں کے لیے حجفہ، نجد والوں کے لیے قرن المنازل اور یمن والوں کے لیے یلملم۔ یہ میقات ان ملک والوں کے ہیں اور ان لوگوں کے لیے بھی جو ان ملکوں سے گزر کر حرم میں داخل ہوں اور حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں۔ لیکن جو لوگ میقات کے اندر رہتے ہوں۔ یہاں تک کہ مکہ کے لوگ احرام مکہ ہی سے باندھیں۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Ibn `Abbas: Allah's Apostle had fixed Dhul Hulaifa as the Miqat for the people of Medina; Al-Juhfa for the people of Sham; and Qarn Ul-Manazil for the people of Najd; and Yalamlam for the people of Yemen. So, these (above mentioned) are the Mawaqit for all those living at those places, and besides them for those who come through those places with the intention of performing Hajj and `Umra and whoever lives within these places should assume Ihram from his dwelling place, and similarly the people of Mecca can assume lhram from Mecca. USC-MSA web (English) Reference: Volume 2, Book 26, Number 601 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.