الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 21. حُسْنُ السُّؤَالِ نِصْفُ الْعِلْمِ اچھا سوال نصف علم ہے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”خرچ میں میانہ روی نصف زندگی، لوگوں کے ساتھ باہمی الفت نصف عقل اور اچھا سوال نصف علم ہے۔“
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، المعجم الاوسط: 6744، شعب الايمان: 6148، علل الحديث لابن ابي حاتم: 2354» ، منخیس بن تمیم اور حفص بن عمر مجہول ہیں۔
قال الهيثمي: وفيه مخيس بن تميم عن حفص بن عمر قال الذهبي مجهولان، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 160) |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.