الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 73. الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا زکوۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوۃ روکنے والے کی مانند ہے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زکوۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوۃ روکنے والے کی مانند ہے۔“
تخریج الحدیث: «منكر، وأخرجه أبو داود: 1585، وترمذي: 646، وابن ماجه: 1808،» سعد بن سنان صدوق راوی ہے لیکن یزید بن ابی حبیب کی سعد سے روایت منکر ہوتی ہے۔ دیکھئے: انوار الصحیفة: (64)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”زکوۃ لینے میں زیادتی کرنے والا زکوۃ روکنے والے کی مانند ہے۔“
تخریج الحدیث: «منكر، وأخرجه أبو داود: 1585، وترمذي: 646، وابن ماجه: 1808،» سعد بن سنان صدوق راوی ہے لیکن یزید بن ابی حبیب کی سعد سے روایت منکر ہوتی ہے۔ دیکھئے: انوار الصحیفة: (64)۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.