الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
39. الْحُمَّى رَائِدُ الْمَوْتِ
بخار موت کا پیش خیمہ ہے
حدیث نمبر: 58
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
58 - اخبرنا ابو يعقوب يوسف بن يعقوب بن إسماعيل بن خرزاذ النجيرمي، ابنا ابو الحسن علي بن احمد المهلبي، ابنا ابو جعفر احمد بن عبد الله بن مسلم بن قتيبة، ابنا ابي قال: حدثنيه ابن الخطاب، قال: ثنا بشر بن المفضل، عن يونس، عن الحسن، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «الحمى رائد الموت، وهي سجن الله في الارض يحبس بها عبده إذا شاء، ويرسله إذا شاء» 58 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ خُرَّزَاذَ النَّجِيرَمِيُّ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُهَلَّبِيُّ، أبنا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ قُتَيْبَةَ، أبنا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِيهِ ابْنُ الْخَطَّابِ، قَالَ: ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحُمَّى رَائِدُ الْمَوْتِ، وَهِيَ سِجْنُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ يَحْبِسُ بِهَا عَبْدَهُ إِذَا شَاءَ، وَيُرْسِلُهُ إِذَا شَاءَ»
حسن بصری سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخار موت کا پیش خیمہ ہے اور یہ زمین پر اللہ کا قید خانہ بھی ہے، وہ اس میں جب چاہتا ہے اپنے بندے کو قید کر دیتا ہے اور جب چاہتا ہے چھوڑ دیتا ہے۔

تخریج الحدیث: «مرسل، المرض والكفارات لابن ابى الدنيا:73، شعب الايمان:9404» اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
حدیث نمبر: 59
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
59 - واخبرنا ابو محمد الحسن بن الحسين الكندي، ابنا احمد بن إبراهيم بن فراس بمكة، ثنا ابو علي إسماعيل بن العباس الوراق، ثنا الحسن بن عرفه، ثنا ابو عاصم العباداني، عن المحبر بن هارون، عن ابي يزيد المديني، عن عبد الرحمن بن المرقع، قال: افتتح رسول الله صلى الله عليه وسلم خيبر وهو في الف وثمانمائة فقسم على ثمانية عشر سهما، لكل مائة سهم قال: وهي مخضرة من الفواكه فاكلوا فمعكتهم الحمى فشكوها إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: «يا ايها الناس إن الحمى رائد الموت وسجن الله في الارض» مختصر59 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْكِنْدِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِرَاسٍ بِمَكَّةَ، ثنا أَبُو عَلِيُّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَهُ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ، عَنِ الْمُحَبَّرِ بْنِ هَارُونَ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ الْمَدِينِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُرَقِّعِ، قَالَ: افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ وَهُوَ فِي أَلْفٍ وَثَمَانِمِائَةٍ فَقَسَمَ عَلَى ثَمَانِيَةَ عَشَرَ سَهْمًا، لِكُلِّ مِائَةٍ سَهْمٌ قَالَ: وَهِيَ مَخْضَرَّةٌ مِنَ الْفَوَاكِهِ فَأَكَلُوا فَمَعَكَتْهُمُ الْحُمَّى فَشَكَوْهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ الْحُمَّى رَائِدُ الْمَوْتِ وَسِجْنُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ» مُخْتَصَرٌ
سیدنا عبد الرحمن بن مرقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا اور وہ (صحابہ) اٹھارہ سو تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مال غنیمت) اٹھارہ حصوں میں تقسیم کر دیا، ہر سو کے لیے ایک حصہ بنا دیا۔ کہتے ہیں: اور وہ علاقہ پھلوں سے شاداب تھا، انہوں نے وہ کھائے تو بخار غالب آ گیا چنانچہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! بے شک بخار موت کا پیش خیمہ ہے اور زمین پر اللہ تعالیٰ کا قید خانہ ہے ۔ یہ حدیث مختصر ہے ۔

تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، محبر بن ہارون نامعلوم راوی ہے»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.