الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 27. مِلَاكُ الدِّينِ الْوَرَعُ دین کا سرمایہ پر ہیز گاری ہے
سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم کی فضیلت عبادت سے افضل ہے اور دین کا سرمایہ پر ہیز گاری ہے۔“
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، المعجم الكبير: 10969، جامع بيان العلم وفضله: 101» قال الهيثمي: فيه سوار بن مصعب ضعيف جدا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 120) سوار بن مصعب متروک منکر الحدیث ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.