الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 134. الْغِنَى الْيَأْسُ مِمَّا فِي أَيْدِي النَّاسِ غنا یہ ہے کہ جو کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اس سے وہ ناامید رہنا
سیدنا عبد الله رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(بندے کی) غنا یہ ہے کہ جو کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اس سے وہ ناامید رہے اور تم میں سے جو شخص کسی لالچ کی طرف چلے تو اسے چاہیے کہ آہستہ چلے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 10239» ۔ ابراہیم بن زیادہ متروک ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.