الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 43. الْأَمَانَةُ تَجُرُّ الرِّزْقَ، وَالْخِيَانَةُ تَجُرُّ الْفَقْرَ امانت داری رزق لاتی ہے اور خیانت محتاجی لاتی ہے
ابوحاتم محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ہمیں ابوذر أحمد بن عبداللہ بن مالک ترمذی نے اپنی اس سند کے ساتھ بیان کیا جس کا ذکر گزر چکا ہے انہوں نے کہا: کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات اپنے خطبہ میں ارشاد فرمائی تھی جس کا ذکر پہلے ہوچکا ہے۔
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، ديكهئے حديث نمبر 32»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.