الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 63. مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان: 471، شعب الايمان: 8087» سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں۔
وضاحت:
فائدہ: امام ابوحاتم فرماتے ہیں: یہ حدیث باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں۔ [علل الحديث: 2359]
یہ روایت سفیان ثوری سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان: 471، شعب الايمان: 8087» سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.