الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 74. التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ گناہ سے تو بہ کرنے والا اس عیسا ہے جس نے گناہ نہیں کیا
سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”گناہ سے تو بہ کرنے والا اس عیسا ہے جس نے گناہ نہیں کیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 4250،» ابوعبیدہ کا سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ «المراسيل ص: 625»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.