الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 44. الصُّبْحَةُ تَمْنَعُ الرِّزْقِ صبح کا سونا رزق کو روکتا ہے۔
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبح کا سونا رزق کو روکتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أحمد 731، شعب الايمان: 4402،» ابن ابی فروہ سخت ضعیف ہے۔ نیز اسماعیل بن عیاش کی غیر شامیوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے اور یہ روایت بھی انہی سے ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.