الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 42. الْقَنَاعَةُ مَالٌ لَا يَنْفَدُ قناعت ایسا مال ہے جو ختم نہیں ہوتا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قناعت ایسا مال ہے جو ختم نہیں ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، قتادہ مدلس کا عنعنہ ہے۔»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.