الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
54. الْجُمُعَةُ حَجُّ الْمَسَاكِينِ
جمعہ مسکینوں کا حج ہے
حدیث نمبر: 78
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
78 - اخبرنا عبد الرحمن بن عمر البزاز، ابنا احمد بن محمد بن زياد ثنا مشرف بن سعيد الواسطي، ثنا عيسى بن إبراهيم الهاشمي، عن مقاتل، عن الضحاك، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الجمعة حج المساكين» 78 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْبَزَّازُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ثنا مُشْرِفُ بْنُ سَعِيدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ، عَنْ مُقَاتِلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجُمُعَةُ حَجُّ الْمَسَاكِينِ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ مسکینوں کا حج ہے۔

تخریج الحدیث: «موضوع، ابن الاعرابي: 2378» مقاتل بن سلیمان کذاب اور عیسٰی بن ابراہیم ہاشمی ضعیف ہے۔
حدیث نمبر: 79
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
79 - واخبرنا ابو محمد التجيبي، ابنا ابن الاعرابي، ثنا الحسن هو ابن علي بن عفان العامري، ثنا عثمان بن عبد الرحمن، ثنا ابو يوسف، عن عيسى بن إبراهيم، عن مقاتل، عن الضحاك، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الجمعة حج الفقراء» 79 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الْحَسَنُ هُوَ ابْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا أَبُو يُوسُفَ، عَنْ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُقَاتِلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجُمُعَةُ حَجُّ الْفُقَرَاءِ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ فقراء کا حج ہے۔

تخریج الحدیث: «موضوع، ابن الاعرابي: 2378» مقاتل بن سلیمان کذاب اور عیسٰی بن ابراہیم ہاشمی ضعیف ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.