الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 99. الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ دعا مومن کا اسلحہ ہے
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دعا مومن کا اسلحہ ہے، دین کا ستون ہے، آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه حاكم: 1/ 492، وابويعلي: 439» ۔ یہ روایت متعدد علل کی بناء پر سخت ضعیف ہے۔ دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 179»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.