الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 26. كَرَمُ الْكِتَابِ خَتْمُهُ کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے
سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا: ”کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے اور یہ اللہ تعالی کا فرمان بھی ہے: بے شک میری طرف ایک بڑا عزت و شرف والا خط پھینکا گیا ہے۔“(النمل: 29)
تخریج الحدیث: «موضوع، محمد بن مروان سدی اور محمد بن سائب کلبی کذاب ہیں جبکہ ابوصالح مولیٰ ام ہانی ضعیف مدلس ہے۔»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.