الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 28. خَشْيَةُ اللَّهِ رَأْسُ كُلِّ حِكْمَةٍ، وَالْوَرَعُ سَيِّدُ الْعَمَلِ خشیت الٰہی ہر دانائی کی جڑ اور پرہیز گاری عمل کی سردار ہے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خشیت الٰہی ہر دانائی کی جڑ اور پرہیز گاری عمل کی سردار ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، الورع لابن ابى الدنيا: 11، حلية الاولياء: 2/ 277» حکامہ بنت عثمان کی اپنے والد سے روایت باطل ہے۔ الضعفاء للعقیلی: 3/ 936، السلسلة الضعيفة: 1583
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.