الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 35. كَلِمَةُ الْحِكْمَةِ ضَالَّةُ كُلِّ حَكِيمٍ دانائی کی بات ہر دانا کی متاع گم گشتہ ہے
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دانائی کی بات ہر دانا کی متاع گم گشتہ ہے اور جب وہ اسے ملے تو وہی اسے لینے کا زیادہ حق دار ہے“۔
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا: أخرجه الترمذي:2687، ابن ماجه: 416،» - ابراهيم بن فضل مدنی متروک ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.