الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 53. كَفَّارَةُ الذَّنْبِ النَّدَامَةُ ندامت و شرمندگی گناہ کا کفارہ ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ندامت و شرمندگی گناہ کا کفارہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه أحمد: 1/ 289، المعجم الكبير: 12795، شعب الايمان: 6638» یحیٰی بن عمر د بن مالک نکری ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.