الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 57. مَوْتُ الْغَرِيبِ شَهَادَةٌ پردیس کی موت شہادت ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پردیس کی موت شہادت ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، ابن الاعرابي: 1956، العلل للدار قطني: 2795، الموضوعات لابن الجوزي: 132/2» عبد اللہ بن ایوب اور اس کا استاد ابراہیم بن بکر متروک ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.