الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 58. الْعِلْمُ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ علم سے روکنا جائز نہیں ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کوسی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟“ کسی نے کہا: نمک۔ کسی نے کہا: آگ۔ پھر جب اس (سوال) نے انہیں (جواب دینے سے) عاجز کر دیا تو کہنے لگے: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ علم ہے جس سے روکنا جائز نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عمر بن شاکر ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.