الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 59. الشَّاهِدُ يَرَى مَالًا يَرَى الْغَائِبُ حاضر شخص جو کچھ دیکھتا ہے غائب شخص وہ نہیں دیکھ پاتا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(موقع پر) حاضر شخص جو کچھ دیکھتا ہے غائب شخص وہ نہیں دیکھ پاتا۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، این لہيعه مدلس و مختلط ہے، اس میں ایک اور بھی علت ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.