الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 68. صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ پوشیدہ صدقہ رب تعالیٰ ٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے
ابوجعفر محمد بن علی بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے کہا: ہمیں کوئی ایسی چیز بیان کریں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”پوشیدہ (طور پر دیاہوا) صدقہ رب تعالیٰ ٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضيعف جدا، وأخرجه حاكم: 3/ 588، والمعجم الصغير: 1033، اصرم بن حوشب کذاب ہے»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.