الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 84. كَسْبُ (طَلَبُ) الْحَلَالِ فَرِيضَةٌ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ رزق حلال کی طلب فرائض کے بعد اہم فریضہ ہے
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رزق حلال کی طلب فرائض کے بعد اہم فریضہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 9993، وشعب الايمان: 8367» عباد بن کثیر رملی متروک ہے۔ دیکھئے: «المجروحين لابن حبان: 2/ 122»

|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.