الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 100. الصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ نمازمومن کا نور ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نمازمومن کا نور ہے۔“
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، وأخرجه ابويعلي: 3655، وتاريخ دمشق: 36/ 198، والتهجد لابن ابى الدنيا: 483» عیسی بن میسره متروک ہے۔
![]() |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.