الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 112. الْإِيمَانُ نِصْفَانِ نِصْفٌ شُكْرٌ، وَنِصْفٌ صَبْرٌ ايمان دو نصف حصے هے: نصف شكر اور نصف صبر ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انس! ايمان دو نصف حصے هے: نصف شكر اور نصف صبر ہے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 9264، وتاريخ جرجان: 712» یزید رقاشی ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.