الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200 115. عَلَمُ الْإِيمَانِ الصَّلَاةُ نماز ایمان کا جھنڈا ہے
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”نماز ایمان کا جھنڈا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، تاريخ مدينة السلام: 12/ 408» ابوسفیان طریق بن شہاب ضیعف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.