كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل 1. باب الصَّلاَةِ مِنَ الإِسْلاَمِ 1. باب: نماز کی فرضیت کا بیان۔ 2. باب فِي الْمَوَاقِيتِ 2. باب: اوقات نماز کا بیان۔ 3. باب فِي وَقْتِ صَلاَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَكَيْفَ كَانَ يُصَلِّيهَا 3. باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوقات نماز کا بیان اور آپ نماز کیسے پڑھتے تھے؟ 4. باب فِي وَقْتِ صَلاَةِ الظُّهْرِ 4. باب: ظہر کے وقت کا بیان۔ 5. باب فِي وَقْتِ صَلاَةِ الْعَصْرِ 5. باب: عصر کے وقت کا بیان۔ 6. باب فِي وَقْتِ الْمَغْرِبِ 6. باب: مغرب کے وقت کا بیان۔ 7. باب فِي وَقْتِ الْعِشَاءِ الآخِرَةِ 7. باب: عشاء کے وقت کا بیان۔ 8. باب فِي وَقْتِ الصُّبْحِ 8. باب: فجر کے وقت کا بیان۔ 9. باب فِي الْمُحَافَظَةِ عَلَى وَقْتِ الصَّلَوَاتِ 9. باب: اوقات نماز کی حفاظت اور اہتمام کا بیان۔ 10. باب إِذَا أَخَّرَ الإِمَامُ الصَّلاَةَ عَنِ الْوَقْتِ 10. باب: جب امام نماز کو دیر سے پڑھے تو کیا کرنا چاہئے؟ 11. باب فِي مَنْ نَامَ عَنِ الصَّلاَةِ، أَوْ نَسِيَهَا 11. باب: جو نماز کے وقت سو جائے یا اسے بھول جائے تو کیا کرے؟ 12. باب فِي بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ 12. باب: مساجد کی تعمیر کا بیان۔ 13. باب اتِّخَاذِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ 13. باب: گھر اور محلہ میں مساجد بنا نے کا بیان۔ 14. باب فِي السُّرُجِ فِي الْمَسَاجِدِ 14. باب: مساجد میں چراغ جلانے کا بیان۔ 15. باب فِي حَصَى الْمَسْجِدِ 15. باب: مسجد کی کنکریوں کا بیان۔ 16. باب فِي كَنْسِ الْمَسْجِدِ 16. باب: مسجد میں جھاڑو دینے کا بیان۔ 17. باب فِي اعْتِزَالِ النِّسَاءِ فِي الْمَسَاجِدِ عَنِ الرِّجَالِ 17. باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔ 18. باب فِيمَا يَقُولُهُ الرَّجُلُ عِنْدَ دُخُولِهِ الْمَسْجِدَ 18. باب: آدمی جب مسجد میں داخل ہو تو کیا کہے؟ 19. باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عِنْدَ دُخُولِ الْمَسْجِدِ 19. باب: مسجد میں داخل ہونے کے وقت کی نماز (تحیۃ المسجد) کا بیان۔ 20. باب فِي فَضْلِ الْقُعُودِ فِي الْمَسْجِدِ 20. باب: مسجد میں بیٹھے رہنے کی فضیلت کا بیان۔ 21. باب فِي كَرَاهِيَةِ إِنْشَادِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ 21. باب: مسجد میں گم شدہ چیزوں کا اعلان و اشتہار مکروہ ہے۔ 22. باب فِي كَرَاهِيَةِ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ 22. باب: مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے۔ 23. باب مَا جَاءَ فِي الْمُشْرِكِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ 23. باب: مشرک مسجد میں داخل ہو اس کے حکم کا بیان۔ 24. باب فِي الْمَوَاضِعِ الَّتِي لاَ تَجُوزُ فِيهَا الصَّلاَةُ 24. باب: ان جگہوں کا بیان جہاں پر نماز ناجائز ہے۔ 25. باب النَّهْىِ عَنِ الصَّلاَةِ، فِي مَبَارِكِ الإِبِلِ 25. باب: اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ (باڑے) میں نماز پڑھنے کی ممانعت۔ 26. باب مَتَى يُؤْمَرُ الْغُلاَمُ بِالصَّلاَةِ 26. باب: بچے کو نماز پڑھنے کا حکم کب دیا جائے؟ 27. باب بَدْءِ الأَذَانِ 27. باب: اذان کی ابتداء کیسے ہوئی؟ 28. باب كَيْفَ الأَذَانُ 28. باب: اذان کس طرح دی جائے؟ 29. باب فِي الإِقَامَةِ 29. باب: اقامت (تکبیر) کا بیان۔ 30. باب فِي الرَّجُلِ يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ آخَرُ 30. باب: ایک شخص اذان دے اور دوسرا اقامت (تکبیر) کہے یہ جائز ہے۔ 31. باب رَفْعِ الصَّوْتِ بِالأَذَانِ 31. باب: بلند آواز سے اذان کہنے کا بیان۔ 32. باب مَا يَجِبُ عَلَى الْمُؤَذِّنِ مِنْ تَعَاهُدِ الْوَقْتِ 32. باب: مؤذن پر اذان کے اوقات کی پابندی ضروری ہے۔ 33. باب الأَذَانِ فَوْقَ الْمَنَارَةِ 33. باب: مینار پر اذان دینے کا بیان۔ 34. باب فِي الْمُؤَذِّنِ يَسْتَدِيرُ فِي أَذَانِهِ 34. باب: اذان میں مؤذن دائیں بائیں گھومے اس کے حکم کا بیان۔ 35. باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ 35. باب: اذان اور اقامت کے درمیان دعا کرنے کا بیان۔ 36. باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ 36. باب: آدمی جب مؤذن کی آواز سنے تو کیا کہے؟ 37. باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الإِقَامَةَ 37. باب: آدمی جب اقامت (تکبیر) سنے تو کیا کہے؟ 38. باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ عِنْدَ الأَذَانِ 38. باب: اذان کے بعد کی دعا کا بیان۔ 39. باب مَا يَقُولُ عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ 39. باب: مغرب کی اذان کے وقت کیا کہے؟ 40. باب أَخْذِ الأَجْرِ عَلَى التَّأْذِينِ 40. باب: اذان دینے پر اجرت لینے کا بیان۔ 41. باب فِي الأَذَانِ قَبْلَ دُخُولِ الْوَقْتِ 41. باب: وقت سے پہلے اذان دیدے تو کیا کرے؟ 42. باب الأَذَانِ لِلأَعْمَى 42. باب: نابینا آدمی کی اذان کا بیان۔ 43. باب الْخُرُوجِ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ الأَذَانِ 43. باب: اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کے حکم کا بیان۔ 44. باب فِي الْمُؤَذِّنِ يَنْتَظِرُ الإِمَامَ 44. باب: مؤذن اذان کے بعد امام کا انتظار کرے۔ 45. باب فِي التَّثْوِيبِ 45. باب: تثویب کا بیان۔ 46. باب فِي الصَّلاَةِ تُقَامُ وَلَمْ يَأْتِ الإِمَامُ يَنْتَظِرُونَهُ قُعُودًا 46. باب: اقامت کے بعد امام مسجد نہ پہنچے تو لوگ بیٹھ کر امام کا انتظار کریں۔ 47. باب فِي التَّشْدِيدِ فِي تَرْكِ الْجَمَاعَةِ 47. باب: جماعت چھوڑنے پر وارد وعید کا بیان۔ 48. باب فِي فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ 48. باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔ 49. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْمَشْىِ إِلَى الصَّلاَةِ 49. باب: نماز کے لیے مسجد چل کر جانے کی فضیلت کا بیان۔ 50. باب مَا جَاءَ فِي الْمَشْىِ إِلَى الصَّلاَةِ فِي الظُّلَمِ 50. باب: اندھیرے میں نماز کے لیے مسجد جانے کی فضیلت کا بیان۔ 51. باب مَا جَاءَ فِي الْهَدْىِ فِي الْمَشْىِ إِلَى الصَّلاَةِ 51. باب: نماز کی طرف چلنے کے طریقے کا بیان۔ 52. باب فِيمَنْ خَرَجَ يُرِيدُ الصَّلاَةَ فَسُبِقَ بِهَا 52. باب: جو نماز کے ارادہ سے نکلا لیکن اس کی جماعت چھوٹ گئی۔ 53. باب مَا جَاءَ فِي خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسْجِدِ 53. باب: عورتوں کے مسجد جانے کا بیان۔ 54. باب التَّشْدِيدِ فِي ذَلِكَ 54. باب: (عورتوں کا مسجد جانا) اس مسئلہ میں تشدید کا بیان 55. باب السَّعْىِ إِلَى الصَّلاَةِ 55. باب: نماز کے لیے دوڑ کر آنے کے حکم کا بیان۔ 56. باب فِي الْجَمْعِ فِي الْمَسْجِدِ مَرَّتَيْنِ 56. باب: مسجد میں دو مرتبہ جماعت کرنے کا بیان۔ 57. باب فِيمَنْ صَلَّى فِي مَنْزِلِهِ ثُمَّ أَدْرَكَ الْجَمَاعَةَ يُصَلِّي مَعَهُمْ 57. باب: جو شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا ہو پھر وہ جماعت پائے تو ان کے ساتھ بھی نماز پڑھے۔ 58. باب إِذَا صَلَّى ثُمَّ أَدْرَكَ جَمَاعَةً أَيُعِيدُ 58. باب: جب کوئی جماعت سے نماز پڑھ چکا ہو پھر وہ دوسری جماعت پائے تو دوبارہ پڑھ سکتا ہے؟ 59. باب فِي جِمَاعِ الإِمَامَةِ وَفَضْلِهَا 59. باب: امامت اور اس کی فضیلت کا بیان۔ 60. باب فِي كَرَاهِيَةِ التَّدَافُعِ عَلَى الإِمَامَةِ 60. باب: امامت سے بچنا اور امامت کے لیے ایک کا دوسرے کو آگے بڑھانا مکروہ ہے۔ 61. باب مَنْ أَحَقُّ بِالإِمَامَةِ 61. باب: امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟ 62. باب إِمَامَةِ النِّسَاءِ 62. باب: عورتوں کی امامت کا بیان۔ 63. باب الرَّجُلِ يَؤُمُّ الْقَوْمَ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ 63. باب: آدمی لوگوں کی امامت کرے اور لوگ اسے ناپسند کرتے ہوں۔ 64. باب إِمَامَةِ الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ 64. باب: نیک اور فاجر کی امامت کا بیان۔ 65. باب إِمَامَةِ الأَعْمَى 65. باب: نابینا کی امامت کا بیان۔ 66. باب إِمَامَةِ الزَّائِرِ 66. باب: زائر کی امامت کا بیان۔ 67. باب الإِمَامِ يَقُومُ مَكَانًا أَرْفَعَ مِنْ مَكَانِ الْقَوْمِ 67. باب: امام مقتدیوں سے اونچی جگہ پر کھڑا ہو کر نماز پڑھائے تو اس کے حکم کا بیان۔ 68. باب إِمَامَةِ مَنْ يُصَلِّي بِقَوْمٍ وَقَدْ صَلَّى تِلْكَ الصَّلاَةَ 68. باب: جو شخص نماز پڑھ چکا ہو کیا وہ وہی نماز دوسروں کو پڑھا سکتا ہے؟ 69. باب الإِمَامِ يُصَلِّي مِنْ قُعُودٍ 69. باب: امام کے بیٹھ کر نماز پڑھانے کا بیان۔ 70. باب الرَّجُلَيْنِ يَؤُمُّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ كَيْفَ يَقُومَانِ 70. باب: جب دو آدمیوں میں سے ایک امامت کرے تو دونوں کیسے کھڑے ہوں؟ 71. باب إِذَا كَانُوا ثَلاَثَةً كَيْفَ يَقُومُونَ 71. باب: جب تین آدمی نماز پڑھ رہے ہوں تو کس طرح کھڑے ہوں؟ 72. باب الإِمَامِ يَنْحَرِفُ بَعْدَ التَّسْلِيمِ 72. باب: سلام پھیرنے کے بعد امام کے (مقتدیوں کی طرف) مڑنے کا بیان۔ 73. باب الإِمَامِ يَتَطَوَّعُ فِي مَكَانِهِ 73. باب: امام اپنی جگہ پر نفل پڑھے اس کے حکم کا بیان۔ 74. باب الإِمَامِ يُحْدِثُ بَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ آخِرِ الرَّكْعَةِ 74. باب: آخری رکعت کے سجدے سے سر اٹھانے کے بعد امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ 76. باب مَا يُؤْمَرُ بِهِ الْمَأْمُومُ مِنَ اتِّبَاعِ الإِمَامِ 76. باب: مقتدیوں کو حکم ہے کہ وہ امام کی اتباع کریں۔ 77. باب التَّشْدِيدِ فِيمَنْ يَرْفَعُ قَبْلَ الإِمَامِ أَوْ يَضَعُ قَبْلَهُ 77. باب: امام سے پہلے سر اٹھانے یا رکھنے پر وارد وعید کا بیان۔ 78. باب فِيمَنْ يَنْصَرِفُ قَبْلَ الإِمَامِ 78. باب: امام سے پہلے اٹھ کر جانے کا بیان۔ 79. باب جِمَاعِ أَثْوَابِ مَا يُصَلَّى فِيهِ 79. باب: کتنے کپڑوں میں نماز پڑھنی درست ہے؟ 80. باب الرَّجُلِ يَعْقِدُ الثَّوْبَ فِي قَفَاهُ ثُمَّ يُصَلِّي 80. باب: آدمی گردن کے پیچھے کپڑے باندھ کر نماز پڑھے تو کیسا ہے؟ 81. باب الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُهُ عَلَى غَيْرِهِ 81. باب: آدمی ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس کا کچھ حصہ دوسرے شخص پر ہو۔ 82. باب فِي الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ 82. باب: آدمی ایک کرتے (قمیص) میں نماز پڑھے تو کیسا ہے؟ 83. باب إِذَا كَانَ الثَّوْبُ ضَيِّقًا يَتَّزِرُ بِهِ 83. باب: جب کپڑا تنگ اور چھوٹا ہو تو اسے تہہ بند بنا لینے کا بیان۔ 85. باب الإِسْبَالِ فِي الصَّلاَةِ 85. باب: نماز میں کپڑا ٹخنے سے نیچے لٹکانے کے حکم کا بیان۔ 86. باب فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ 86. باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟ 87. باب الْمَرْأَةِ تُصَلِّي بِغَيْرِ خِمَارٍ 87. باب: عورت سر پر دوپٹہ کے بغیر نماز نہ پڑھے۔ 88. باب مَا جَاءَ فِي السَّدْلِ فِي الصَّلاَةِ 88. باب: نماز میں سدل کرنے کی ممانعت کا بیان۔ 89. باب الصَّلاَةِ فِي شُعُرِ النِّسَاءِ 89. باب: مردوں کا عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔ 90. باب الرَّجُلِ يُصَلِّي عَاقِصًا شَعْرَهُ 90. باب: آدمی بالوں کا جوڑا باندھ کر نماز پڑھے تو کیسا ہے؟ 91. باب الصَّلاَةِ فِي النَّعْلِ 91. باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا بیان۔ 92. باب الْمُصَلِّي إِذَا خَلَعَ نَعْلَيْهِ أَيْنَ يَضَعُهُمَا 92. باب: نمازی اپنے جوتے اتار کر کہاں رکھے؟ 93. باب الصَّلاَةِ عَلَى الْخُمْرَةِ 93. باب: چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔ 94. باب الصَّلاَةِ عَلَى الْحَصِيرِ 94. باب: چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان۔ 95. باب الرَّجُلِ يَسْجُدُ عَلَى ثَوْبِهِ 95. باب: آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کرے اس کے حکم کا بیان۔ |
سنن ابي داود
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل Prayer (Kitab Al-Salat) 59. باب فِي جِمَاعِ الإِمَامَةِ وَفَضْلِهَا باب: امامت اور اس کی فضیلت کا بیان۔ Chapter: Concerning The Position Of The Imam And Its Virtue.
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جس نے لوگوں کی امامت کی اور وقت پر اسے اچھی طرح ادا کیا تو اسے بھی اس کا ثواب ملے گا اور مقتدیوں کو بھی، اور جس نے اس میں کچھ کمی کی تو اس کا وبال صرف اسی پر ہو گا ان (مقتدیوں) پر نہیں“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 47 (983)، (تحفة الأشراف: 9912)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/145، 154، 156) (حسن صحیح)»
Narrated Uqbah ibn Amir: I heard the Messenger of Allah ﷺ say: He who leads the people in prayer, and he does so at the right time, will receive, as well as those who are led (in prayer) will get (the reward). He who delays (prayer) from the appointed time will be responsible (for this delay) and not those who are led in prayer. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 580 قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.