الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل قبربانی کے دن جمرہ کی رمی تک تلبیہ پکارنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے دن جمرہ کی رمی تک تلبیہ پکارتے رہے۔
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 311/3. قال الارناوط: اسناده صحيح، بخاري، رقم: 1670. مسلم، رقم: 1281»
|