الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل آبِ زمزم کی خصوصیت
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: ہم آب زم زم کو شباعہ (سیر کر دینے والا) کہا کرتے تھے، اور ہم کہتے تھے کہ وہ اہل و عیال پر بہترین مددگار ہے۔
تخریج الحدیث: «طبراني كبير: 271/10. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 1163. مصنف عبدالرزاق، رقم: 9120.»
|