الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل حطیم بیت اللہ شریف کا حصہ ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: حطیم، بیت اللہ کا حصہ ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”بیت عتیق کا طواف کرو۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حطیم کے باہر سے طواف کیا۔
تخریج الحدیث: «بخاري، رقم: 3848. مسلم، كتاب الحج، باب جدر الكعبة وبايها، رقم: 1333. مستدرك حاكم: 460/1. سن كبري بيهقي: 90/6»
|