الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب المناسك
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
غیر محرم عورت کے ساتھ تنہائی میں رہنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 320
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا عبدالرزاق، نا ابن جریج، اخبرنی عمرو بن دینار، عن عکرمة، وعن ابی معبد عن ابن عباس، ان رجلا جاء الی المدینة، فقال له رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم (رجل) بامرأة الا ومعها ذو محرم.اَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، نَا ابْنُ جُرَیْجٍ، اَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ دِیْنَارٍ، عَنْ عِکْرَمَةِ، وَعَنْ اَبِیْ مَعْبَدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، اَنَّ رَجُلًا جَاءَ اِلَی الْمَدِیْنَةِ، فَقَالَ لَهٗ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ (رَجُلٌ) بِاِمْرَأَةٍ اِلَّا وَمَعَهَا ذُوْ مَحْرَمٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی مدینہ آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے الا یہ کہ اس کے ساتھ اس کا محرم رشتے دار ہو۔

تخریج الحدیث: «طبراني كبير: 121/12. مصنف عبدالرزاق، رقم: 10750. حديث صحيح»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.