الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل رکنِ یمانی کا بوسہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکن یمانی کو بوسہ دیا کرتے تھے اور اپنا رخسار اس پر رکھا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح ابن خزيمه، رقم: 2727. سلسلة ضعيفة، رقم: 4169. مسند ابي يعلي، رقم: 2605»
|