الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناسك اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل مزدلفہ کی رات منیٰ روانا ہونا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ کی رات انہیں مال و متاع کے ساتھ منیٰ کی طرف بھیج دیا تھا۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحج، باب استحباب تقديم دفع الضعفة من النساء الخ، رقم: 1293. سنن ابوداود، رقم: 1939. سنن ابن ماجه، رقم: 3026»
|