الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب المناسك
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
ابراہیم علیہ السلام کا لوگوں میں حج کا اعلان کرنا
حدیث نمبر: 388
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا وکیع، نا الربیع بن مسلم، عن ابن طهفة، عن ابی الطفیل، عن ابن عباس قال: لما امر ابراهیم ان یؤذن فی الناس بالحج، رفعت له القرٰی، وتواضعت له الجبال، فقال: یا ایها الناس اجیبوا ربکم، فاجابوه.اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا الرَّبِیْعُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ طُهْفَةَ، عَنْ اَبِی الطُّفَیْلِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا اُمِرَ اِبْرَاهِیْمُ اَنْ یُّؤَذِّنَ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ، رُفِعَتْ لَهٗ الْقُرٰی، وَتَوَاضَعَتْ لَهُ الْجِبَالُ، فَقَالَ: یَا اَیُّهَا النَّاسُ اَجِیْبُوْا رَبَّکُمْ، فَاَجَابُوْهٗ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: جب ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ وہ لوگوں میں حج کا اعلان کریں، تو ان کے لیے بستیاں بلند کر دی گئیں اور پہاڑ پست کر دیئے گئے، تو انہوں نے فرمایا: لوگو! اپنے رب کی دعوت کو قبول کرو، تو انہوں نے اسے قبول کیا۔

تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.