الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ
504. حَدِیث اَبِی عَبدِ المَلِكِ بنِ المِنهَالِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17513
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن انس بن سيرين ، عن عبد الملك بن المنهال ، عن ابيه ، قال:" امرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بايام البيض، فهو صوم الشهر" ..حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ ، عن أَبِيهِ ، قَالَ:" أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَيَّامِ الْبِيضِ، فَهُوَ صَوْمُ الشَّهْرِ" ..
حضرت منہال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایام بیض کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك ، وقوله: «عبدالملك بن المنهال» خطأ، والصواب: عبدالملك ابن قتادة بن ملحان القيسي
حدیث نمبر: 17514
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الصمد ، حدثنا همام ، حدثنا انس بن سيرين ،، عن عبد الملك بن قتادة بن ملحان القيسي ، عن ابيه ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يامر بصيام، فذكره.حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ ،، عن عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قَتَادَةَ بْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، عن أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِصِيَامٍ، فَذَكَرَهُ.
گزشتہ حدیث اسی دوسری سند سے مروی ہے۔

حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.