الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ
523. حَدِیث ابنِ مَسعَدَةَ صَاحِبِ الجیوشِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 17592
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن بكر ، وعبد الرزاق ، قالا: اخبرنا ابن جريج ، اخبرني عثمان بن ابي سليمان ، عن ابن مسعدة صاحب الجيش، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول :" إني قد بدنت، فمن فاته ركوعي ادركه في بطء قيامي" . وقال عبد الرزاق:" في بطيء قيامي".حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَا: أَخْبَرنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عن ابْنِ مَسْعَدَةَ صَاحِبِ الْجَيْشِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ، فَمَنْ فَاتَهُ رُكُوعِي أَدْرَكَهُ فِي بُطْءِ قِيَامِي" . وَقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ:" فِي بَطِيءِ قِيَامِي".
حضرت ابن مسعدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اب میرا جسم بھاری ہوگیا ہے، اس لئے جس شخص سے میرا رکوع فوت ہوجائے، وہ اسے میرے قیام کے درمیان وقفے میں پالے گا۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، عثمان بن أبى سليمان لم يسمع من ابن مسعدة

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.