الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 578. حَدِيثُ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حضرت قیس بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں پیدا ہوئے تھے، اس اعتبار سے ہم دونوں کی پیدائش ایک ہی سال میں ہوئی تھی۔
حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف من أجل المطلب، وقد توبع
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.